اذکار بعد صلاۃ ۔ پوسٹر

اعجاز علی شاہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏مارچ 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحم الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    اما بعد!
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    یہ سیاہ کار کافی عرصہ سے اذکار بعد از صلاۃ کے پوسٹر پر کام کررہا تھا۔ کافی ڈیزائن بنانے کے باوجود میں مطمئن نہ رہ سکا۔ ایک ساتھی کے والد محترم کل فوت ہوئے تو ان کی تعزیت پر یہ بات عمل میں‌آئی کہ ان کے والد مرحوم کیلئے صدقہ جاریہ کیلئے کوئی کام کیا جائے ۔ وہ یہ پوسٹر چھپوانے پر راضی ہوگئے ہیں۔ یہ پوسٹر صدقہ جاریہ کے ساتھ ساتھ احیاء سنت کا بھی سبب بن سکتا ہے۔
    الحمد للہ کل سے اس پر کام جاری رکھا اور آج اس کو فائنل ڈیزائن دے دیا ہے۔ ان شاء اللہ اس کو جلد چھپوایا جائے گا۔
    [​IMG]
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    یہاں پر اس پو پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر کسی ساتھی کو یہ پوسٹر چھپوانا ہو تو وہ مجھ سے ماسٹر فائل طلب کرلیں لیکن اس کو Roll ٹائپ ہونا چاہیے۔
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    اعجاز بھائی میں نے تو آپ کہہ رہا ہوں کہ آپ مجھے سی ڈی آر فائل بھیج دیں‌بڑی مہربانی ہوگی
     
  4. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    بہت بہت شکریہ شاہ جی

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور تندرست و توانا رکھے

    لازما اس میں آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا اللہ تعالی قبول و منظور فرما لے
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا بھائ اعجاز علی شاہ۔ اللہ تعالی اس دین کی ترویج و اشاعت کے لیۓ کی گئ آپ کی ہر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ آمین!
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بھائ اعجاز علی شاہ صاحب پوسٹر چھپوانے سے پہلے آپ اس لنک کو ضرور چیک کر لیں۔آج کل عام طورسے مساجد میں فرض نماز کے بعد دعاؤں کا جوبورڈ لگاہوا نظر آتاہے اس میں تمام تراچھائیوں کے باوجود،درج ذیل دوبڑی خرابیاں ہیں :
    اول:
    اس میں بعض ایسے ثابت شدہ اذکار کو نظر اندازکردیا گیا ہے جن کاثبوت بخاری ومسلم کی احادیث میں ہے
    دوم:
    اس میں بعض ایسے اذکار شامل کرلئے گئے ہیں جو صحیح احادیث سے ثابت نہیں بلکہ ضعیف سندوں سے منقول ہیں

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-231/%D9%81%D8%B1%D8%B6-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%85%D8%B3%D9%86%D9%88%D9%86-%D8%A7%D8%B0%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-10249/
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بھائی لنک کام نہیں‌کررہا ہے۔
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  10. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    ماشاءاللہ بہت زبردست پوسٹر ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔
    اسی پوسٹر کے حوالے سے چند باتیں کہنی تھیں:
    1-ہر نماز کے بعد جو تینوں قل پڑھنے کا ذکر کیا گیا ہے اس میں سورۃ اخلاص نہیں آتی۔ کیونکہ معوذات یا معوذتین میں صرف سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ہی آتی ہیں۔
    2۔معوذات کوہر نماز کے بعد ایک ایک مرتبہ ہی پڑھا جائیگا۔ اور فجر اور مغرب کی نماز کے بعد جو تین تین دفعہ پڑھنے کا ذکر ہے تو وہ صبح و شام کے اذکار میں ثابت ہے نہ کہ ہر فرض نماز کے بعد۔
    درج بالا دونوں پوائنٹس کی تفصیل لے لیے دیکھیئے:
    فرض نمازوں کے بعد مسنون اذکار صرف صحیح احادیث کی روشنی میں
    3-فجر کی نماز کے بعد ’’اللہم انی اسئلک علما نافعا۔۔۔۔الخ والی دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے۔تفصیل کے لیے درج ذیل تھریڈ ملاحظہ کریں:
    (اللهم إني أسألك علما نافعا۔۔) والی روایت کی استنادی حالت
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ خیرا برادر
    ان شاء اللہ ایسا پوسٹر تیار کریں گے جو ہر لحاظ سے ٹھیک ہو
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نماز کےفورا بعد تکبیر یعنی اللہ أکبر ۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بھائی آیتہ الکرسی کے حوالے سے بھی کافی اختلاف پایا جاتا ہے اس کے بارے میں کیا کیا جائے ؟؟
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    محمد اسد حبیب بھائی
    پلیز اس دعا کے بارے میں کچھ بتائیں۔
    لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
    اوپر ترمذی 3474 کی اس کو 10 مرتبہ پڑھا جا سکتا ہے کچھ بتائیے اس کو فائنل کرنا ہے۔
    البتہ آیۃ الکرسی کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں۔
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    اعجاز بھائی ۔ یہ اذکار بعد الصلاتہ میں شامل نہیں‌۔
     
  16. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزک اللہ خیرا
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    دراصل اعجاز بھائی ۔ مختلف تحقیقات کے سامنے آنے پر فیصلہ نہیں‌کر پا رہے کہ کس پر عمل کریں اور کس پر نہیں ۔ میری رائے میں اگر شیخ زبیر علی زئی حفظ اللہ کی تحقیق شدہ حصن المسلم پر ہی انحصار کریں تو بہتر ہے ۔باقی جیسے آپ کی مرضی ۔ آیتہ الکرسی والی روایت بھی صحیح نہیں‌۔ جیساکہ شیخ کفایت اللہ بھائی نے ذکر کیا ہے ۔
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ خیرا
    اس کا مطلب اب مجھے دوبارہ ڈیزائن کرنا پڑے گا۔
    الحمد للہ !!! یہ ایک منفرد قسم کا پوسٹر ہوگا ۔۔
    بارک اللہ فی جھودکم
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    لیکن حافظ زبیر علی زئی نے تو صحیح قرار دیا ہے ؟
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں