پیشاب کے قطرے آنے کا مسلہ

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ھمارے ایک عزیز عمرے پر آرھے ھیں ان کو مسلسل پیشاب کے قطرے آنے کا مسلہ ھے اور ان کو ھر وقت کوی کپڑا یا پیڈ استعمال کرتے ھیں عمرے میں اور نماز میں وہ کیا کریں کیا کوئ دم تو نہیں پڑے گا یا طواف میں ایک ھی وضو کرنا پڑے گا براے مہربانی اگر ممکن ھو تو جلدی بتادیں ؟؟؟؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کوئی دم نہیں پڑے گا
    اور نہ ہی مسلسل قطروں کی وجہ سے وضوء ٹوٹے گا
    ایک نماز کے لیے وضوء کرلین تو اگلی نماز کا وقت شروع ہو جانے تک انکا وضوء قائم رہے گا , یعنی انکے ان قطروں کی وجہ سے نہیں ٹوٹے گا , ہاں کسی اور وجہ سے مثلا ہوا خارج ہونے سے قضائے حاجت کرنے سے , پیشاب کرنے سے , سونے سے وغیر وغیرہ ٹوٹ جائے گا
    لہذا ایک دفعہ وضوء کریں , طواف مکمل ہونے تک یہ پیشاب کے قطرے جنتے مرضی نکل جائیں انکا وضوء نہیں توڑیں گے۔

    ہاں

    ایک بات یاد رہے کہ بعض لوگوں کو پیشاب کرنے کے بعد ایک یا دو قطرے خارج ہو تے ہیں اور اسکے بعد دوبارہ پیشاب کرنے تک نہیں ہوتے ۔ ان لوگوں کا وضوء ان قطروں کی وجہ سے ٹوٹ جائے گا
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں