Download english to urdu dictionaries

عبدالطیف نے 'java' میں ‏مارچ 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    java dictionaries
    اس لنک پر جاوا موبائل کی مختلف اردو ڈکشنریز اور قرآن سوفٹویر اور معلوماتی سوفٹویر ہیں اس صاحب نےکسی اور کے سوفٹویر پر اپنا نام کا لیبل لگا دیا ہے اور تھوڑی بہت تبدیلیا ں بھی کی ہیں اور کچھ اپنی طرف سے بھی بنانے کی بھی کوشش کی ہے لیکن ان کی اپنی اپلیکیشنز میں کچھ ایررز ہیں
    لیکن جو سوفٹویر ز کام کرتے ہیں وہ کا فی مفید ہیں
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں