عبدالرحمن الحکیم بن حکیم عبدالجبار آسمان دعوت کا روشن ستارہ

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا عکاشہ بھائی
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ‌عزیز دوست کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور انکی بشری کوتاہیوں سے درگزر فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔آمین ثم آمین
    عتیق الرحمن بھائی نے مجھے لندن سے فون کر کے انکی وفات کی خبر دی۔۔دل ماننے کو تیار نہ تھا ویسے بھی بہت عرصہ ہوگیا تھا کہ عبدالرحمن بھائی سے بات چیت نہیں‌ہوئی تھی۔۔آج پھر سے وہ گزرے دن یاد آگئے جو عزیز دوستوں کی رفاقت میں گزرے تھے اور اللہ کے دین کے علاوہ کوئی فکر نہ تھی۔۔اے مالک الملک پھر سے وہ ہی دن لے آ۔۔آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں