اہم سوال

03arslan نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 3, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام علیکم شیخ صاحب
    قرآن و سنت کی روشنی میں کوئی ایسا کاروبار بتائیں جس میں رقم انوسٹ کرنے سے منافع حاصل ہو اور آہستہ آہستہ اس میں ترقی ہوتی جائے مطلب یہ ایک شخص افسر ہے اس کو اخراجات کی پریشانی نہیں وہ دین کی خدمت آسانی سے کر سکتا ہے جبکہ اس کے مقابلے مین ایک تھوڑی تنخواہ والا شخص ہے اس کو اخراجات کی پریشانی ہوتی ہے اوروہ اخراجات پورے کرنے کے چکر میں پڑا رہتا ہے۔

    مندرجہ ذیل کاروبار میں بھی کافی منافع نظر آ رہا ہے جس کا سوال پوچھا گیا تھا
    ایک کاروبار کے بارے میں سوال

    لیکن اس میں کچھ نقاط غیر شرعی ہیں۔
    تو برائے نوازش ایسے لوگوں کے لیے کاروبار کی کوئی تجویز دیں جس میں کوئی شرعی قباعت نہ ہو۔
    امید ہے آپ میرا سوال سمجھ گئے ہوں گے؟؟؟
     
  2. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    رات ہی رات میں امیر بننے کے تمام تر طریقے غیر شرعی اور حرام ہیں ۔
    جائز اور شرعی ذرائع آمدن سے انسان آہستہ آہستہ ترقی کرتا ہے اور بسا اوقات نقصان بھی اٹھاتا ہے ۔
    مضاربت یا شراکت پر اپنی رقم کسی کو دے کر دوسرے کو بھی روزگار میہا کریں اور اپنی آمدن بھی بڑھائیں ۔
    چھوٹے چھوٹے پیمانے پر بھی اس طرح سے کارو بار کیا جاسکتا ہے , مثلا : کسی بے روزگار شخص کو پانچ سے دس ہزار روپے دے کر اسے سبزی یا فروٹ کی ریڑھی لگوا دی جائے , یا تیس سے پچاس ہزار میں پرچون کریانہ وغیرہ کی دکان بنوا دی جائے وغیرہ ۔
     
  4. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں