ایران میں بوشہیر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے

جاسم منیر نے 'موسم' میں ‏اپریل 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    تہران …ایران میں بوشہیر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 محسوس کی گئی۔اب تک 3 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر بوشہیر میں شام کے وقت شدیدزلزلے کے بعد لوگ گھر وں سے نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے قطر،بحرین ،سعودی عرب اور دبئی تک محسوس کئے گئے۔

    Geo Urdu - ایران:بوشہیر کے نزدیک زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 6.1تھی


    کویت میں بھی یہ جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ہم بلڈنگ کے 12 فلور پر تھے اور ایسا لگ رہا تھا جیسے آفس کی بلڈنگ ہوا میں جھول رہی ہے۔۔۔ جھٹکوں کا دورانیہ تقریبا 30 سے 40 سیکنڈ تھا۔
     
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے
    بی بی سی کے مطابق تاحال 30 اموات ہوئے ہیں
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ابھی کچھ دیر پہلے ہمیں یہاں آفس میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ اللہ تعالٰی خیر کرے۔
     
  4. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    کل قطر میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے

    الله ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے - آمين
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 10, 2013
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ایران تو ویسے ہی زلزلوں کی آمجگاہ رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ عرب ممالک بھی زد میں آتے ہیں‌۔ اللہ رب العزت سب کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔ آمین
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    الله ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے - آمين
     
  8. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    ایران میں آج پھر زبردست زلزلہ کم از کم 100 لوگوں کے مرنے کی خبریں
    اور آج كا زلزلہ قریب پورے خلیجی ممالک میں محسوس کئے گئے
    قطر میں آدھے گھنٹے کے اندر دو شدید جھٹکے محسوس کے گئے
    الله ہم سب کی حفاظت کرے

    اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة, اللهم إني أسألك العفو والعافية في ديني ودُنْياي, وأهلي, ومالي, اللهم استر عوراتي وآمِنْ روْعاتي, اللهم احفظني من بين يديَّ, ومِنْ خَلْفي, وعن يميني، وعن شمالي, ومن فوقي, وأعوذ بعظمتك أن أُغْتال من تحتى- آمين يا رب العالمين
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 16, 2013
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آج پورے پاکستان میں بھی زلزلہ محسوس کیا گيا. اور بلوچستان میں لوگوں کے جاں بحق ہونے کی بھی خبریں ھیں.
    اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے. آمین
     
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
     
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    کل آنے والے زلزلے سے ہمارے آفس کی بلڈنگ پھر ہل گئی۔ تقریبا 30 سیکنڈ تک بلڈنگ ہلتی رہی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں