آ یئے آپ کو 273273 کا مطلب سمجھاؤں آج

عطاءالرحمن منگلوری نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    خواتین و حضرات السلام علیکم
    کبھی کبھی سنجیدہ آدمی کو بھی حس مزاح مجبور کرتی ہے کہ وہ ذرا سی ہنسی مزاح کر لے۔کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ آجائے تو اچھی بات ہے نا!
    زندگی زندہ دلی کا نام ہے؛مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
    لیکن مجھے مزاح نہیں حقیقت بتانا ہے۔آج صبح سے آن لائن نہ ہوسکا تھا ،جونہی شام کی مجلس میں آیا تو یہ حقیقت دیکھ کر حیران رہ گیا،اور سوچا کہ کیوں نہ یہ خبر احباب سے شیئر کر لی جائے۔اب وقت ضایع کئے بغیر آپ کو آج273273 کا مطلب سمجھاؤں۔مجھے خود آج ہی پتہ چلا ،کل تک یہ مطلب تبدیل ہو سکتا تھا ۔اس لئے آج اور ابھی بتانا ضروری سمجھا۔تو جناب من ؛
    اج میری پوسٹ کی تعداد 273 ہو گئی ہے۔
    آج میرے پوائنٹس بھی 273 ہو گئے ہیں۔آج 273273 کا یہی مطلب ہے۔
    اب بتائے کوئی کہ ایسی اطلاع اس سے پہلے دی کسی نے؟ایسا مطلب بھی بتایا کسی نے؟
    دلچسپی سے پڑہنے کے لئے شکریہ ۔:00016:
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 12, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    بھائی پوئنٹس تو میں خراب کرسکتا ہوں‌ابھی لیکن پوسٹس آپ خراب کریں گے۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    یونیک پوسٹ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اعلٰی ۔ ۔ !
    شیئرنگ کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام
    بہت خوب بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    بہت خوب

    مبارک ہو 276310 بھائی!

    شاید آپ کے دیکھنے تک یہ بھی بدل چکا ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    جزاکم اللہ 'سب کا بہت شکریہ،
    کہ اس جدت کو پسند کیا۔اب کئی دوست پوسٹس اور پوائینٹس برابر کرنے کے چکر میں ہونگے۔ ------------:00032:
    لگتا ہے رفی بھائی سخاوت میں سب سے آگے نکل گئے۔۔۔رتبہ بھی تو بڑاہے ماشاءاللہ،
    اب بندہ پیچھے رہ گیا ہے اور پوائنٹس بہت آگے جا چکے۔
    مجھے اپنی شکست اور دوستوں کی سخاوت اور جیت کا اعتراف کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    ہہہہہہہہ 277408
    دنیاوی عہدے اور مراتب آنی جانی چیز ہیں، بھائی میں تو دین و دنیا دونوں میں بہت معمولی ہوں۔ مجلس پر چند اراکین کو دیکھ کر رشک آتا ہے، اللہ کے نزدیک تو وہ مکرم ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے، دعا کریں کہ اللہ ان میں ہم سب کو شامل فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    بیشک ۔ صدقت یا اخی رفی '' ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم'' جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لو جی 80 v سمجھ گئے آں :00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    واہ جی بھائی کیا کہنے آپ کے

    ویسے اس طرح سوچتے رہے تو ایک دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    ساجد بھائی!سوچ ہی تو رہ گئی ہے،جس پر پہرے نہیں بٹھائے جا سکتے۔بقول شاعر
    یہ الگ بات ہے کہ تعمیر نہیں ہوتے
    ورنہ ہر ذہن میں تاج محل ہوتے ہیں:00009:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہر ذہن میں نہ سہی ہر دل میں تاج تو ہے :00003:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    ساجد تاج بھائ کہاں غائب ہیں؟
     
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھت مصروف ہیں غالبا کیونکہ بات بھی کم ہی ہو پاتی ہے ان سے..
    جس کا مطلب ہے کافی بزی ہو گئے ہیں..

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    لاہور ایک دن کا قیام تھا۔ ان سے بات ہوئی تھی لیکن ملاقات نہ ہو سکی کیونکہ وہ مصروف تھے اور بندہ کراچی روانگی کی تیاری میں مصروف تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں