اقوال من بہ خامہ من

عائشہ نے 'طنز و مزاح' میں ‏اپریل 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خدا کو معلوم تھا انسان شعر و ادب میں کتنی اداسی اور یبوست پھیلائیں گے اسی لیے اس نے روشن آیتوں ، تروتازہ لفظوں والی معطر کتاب اتاری کہ گنہگار مایوس نہ ہوں اور بھٹکے ہوئے بھٹکتے نہ رہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    صد فی صد درست بات
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس قول کو پڑھ کر خود کو" ہیرا"محسوس کرنے پر پابندی ہے ۔ زندوں کے لیے صرف رشتہ داری کا آپشن ہے اور یہ انہی کی اصلاح کے لیے لکھا گیا ہے ۔
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہمممم اچھا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مطالعہ انسان کی گفتگو کو نکھارتا ہے اور تقوی (خوف خدا ) اس کے کردار کو، جس نسل کے پاس کتاب اور خدا کے لیے چند لمحے نہ ہوں اس کی گفتگو اور کردار وہی ہو گا جو سوشل میڈیا پر عام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میں انہیں اقوال کی تلاش میں تھی ۔ جزاک اللہ خیرا۔ ان کا انگریزی ترجمہ مل سکتا ہے؟
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انگریزی ترجمہ؟ یہ اقوال (اگر انہیں اقوال کہنا مناسب ہو) میرے اپنے ہیں۔ انگریزی میں ترجمہ کیا کرنا ہے؟
     
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ارے نہین بہت ہی مزے کے اقوال ہیں ۔ شامل کرتی رہا کریں ۔ انگریزی ترجمہ کر کے اور استعمال کر کے تو میں نے دکھا بھی دیا اب ۔ ویسے باقی تبدیلیاں اپنی جگہ لیکن ایک اس قول کو تو میں ابھی بھی اپنے مضمون میں رکھوں گی۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دس سال اچھے گزارنے سے پہلے کسی کو اپنا دوست مت کہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا مطلب جلدی پورا ہو جاتا ہے۔ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لوگ پکا علم حاصل کیے بغیر اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور پھر "کچی" ہونے پر لڑتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏جنوری 12, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    زمینی حقائق: سعودی عرب میں چاند نظر اآنے سے پاکستانی شیطان نہیں کھلتے۔ اس لیے رمضان کی آخری تروایح گول کرنے کے زمہ دار آپ خود ہیں۔
    #رمضان #تراویح
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے زمانے کے مذہبی لوگ اللہ کی طرف بلانے کی بجائے نظربد سے ڈرانے میں مصروف ہیں۔ وہمی کے ہاتھ اسلام آ جائے تو یہی ہوتا ہے۔
     
  14. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    مختصر الفاظ اور عمدہ انداز ۔ ۔ ۔ اچھا لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں