رفی بھائی کو دس ہزار مراسلات مبارک ہوں

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]


    رفی بھائی کو دس ہزار مراسلات مبارک ہوں

    [​IMG]




    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-



    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔


    اس مجلس کے ایک بہت اچھے بھائی ، جن کا اخلاق ، جن کا مزاح کرنا ، جن کا بات کو آسانی سے سمجھانے کا سٹائل سب سے جُدا ہے، عنوان سے تو ظاہر ہو چُکا ہے کہ میں رفی بھائی کی ہی بات کر رہا ہوں۔ جی رفی بھائی نے اردو مجلس میں اپنے 10،000 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں جن کے لیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔


    عین سسٹر نے رفی بھائی کے لیے پہلے بھی ایک تھریڈ لگا دیا ہے اُس کےلیے بہت بہت شکریہ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اُن کے لیے ایک شاندار تھریڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے ہو سکتا ہے کہ عین سسٹر وقت کی کمی کی وجہ سے ایسا نہ کر سکی ہوں۔ لیکن کوئی بات نہیں یاد دہانی انہوں نے کروائی تھریڈ ہم نے بھی لگا دیا۔


    رفی بھائی اردو مجلس کی ایک بہت نامور شخصیت ہیں ، اور رفی بھائی ہماری اردو مجلس کے منتظم اعلی بھی ہیں اور ان کے تھریڈز کو دیکھ کر اردو مجلس کے لیے ان کی محبت اور ان کی محنت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ رفی بھائی بہت ہنس مُکھ شخصیت کے مالک ہیں اور اُس سے زیادہ ہماری بہن بنت مکہ خوش اخلاق اور اعلی شخصیت کی مالکہ ہیں، خوش قسمت ہیں رفی بھائی جو انہیں ہماری بنت مکہ جیسی بہن ملی۔ اللہ تعالی ان دونوں کی جوڑی کو سلامت رکھے آمین اور ان کی زندگی سے ہر ٹینشن کو دور کر دے آمین


    رفی بھائی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ ہمشیہ ہر کسی فرینڈلی بات کرتے ہیں اور ہمیشہ اپنے لہجے میں نرمی رکھتے ہیں جو ان کا پلس پوائنٹ ہے۔


    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔

    ویسے یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے رفی بھائی ٹاپ ٹین پوسٹر میں بھی شمار ہیں ، اور ان کا نمبر ٹاپ ٹین میں نمبر دس پر ہے ، گیارہ ہزار ہونے تک رفی بھائی پانچویں نمبر پر آجائیں گے ان شاءاللہ۔



    معذرت شاعری نہیں کر سکا یوں کہیں کہ اب دل ہی نہیں کرتا ، لیکن ٹوٹی پھوٹی اصلاحی شاعری جاری رکھوں گا۔



    رفی بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے


    یوزر نیم : رفی

    تاریخ شمولیت: 2007-08-08


    قیام: مكة المكرمة

    جنس: male

    عمر: 37

    پوسٹس: 10,014

    پوائنٹس: 3535

    Posts Per Day: 4.76


    دوست : 26

    دعوت نامے : 9

    عہدہ : منتظم اعلی

    موضوعات کی تعداد : 464


    شکریہ ادا کیا: 8,872


    5,194 پیغامات میں 17,054 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    دس ہزار مراسلات کی تکمیل اور دہرا تھریڈ -- یہ رفی بھائی کی ہر دلعزیزی کی علامت ہے۔مبارکباد قبول فرمائیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور زیادہ خدمت دین کا موقع اور اجرعظیم عطا فرمائے۔آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  5. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رفی انکل بہت بہت مبارک ھوووووووو
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    رفی بھیا بہت مبارک ھو اللہ آپ کو دنیا آخرت میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرماے آمین آپ کے کے ھر غم کو ھر پریشانی کو خوشی میں بدل دے آمین

    ساجد بھیا اطلاع دینے کا بہت شکریہ
     
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کی تمام کاوشوں کا قبول کرے ۔
    آمین
     
  8. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بہت بہت مبارک
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت مبارک ہو بھائی...اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری کرے آمین
    آج کل رفی بھائی ماشااللہ بہت "ایکٹو" ہیں. ابتسامیہ

    ساجد بھائی اطلاع کا شکریہ
     
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت مبارک ہو رفی بھائی.اللہ آپ کو دنیاوآخرت میں کامیاب آمین -
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی
    رفی بهائ بہت بہت مبارک. اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے
     
  13. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
  14. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو رفی بھائی!
    اللہ تعالٰٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں ۔ ۔ آمین
    [​IMG]
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سب بہن، بھائیوں، خصوصاً ساجد بھائی کا شکریہ!!!
     
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بہت بہت مبارک ہو-
     
  17. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو رفا قت بھائی
    اللہ آپ کی تمام کاوشوں کا قبول کرے ۔اور آپ سے دین کا زیادہ سے زیا دہ کام لے ۔۔آمین
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    :00038:بہت بہت مبارک ہو
     
  19. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر جی مبارک دیتے ھوے غصے میں ھیں یا بہت حیران ھو رھی ھیں ؟؟؟؟

    اللہ تعالی ھمیشہ خوش رکھے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں