سعودی عرب میں‌ مقیم غیر قانونی تارکین وطن

mahs نے 'خبریں' میں ‏مئی 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ویزہ کریک ڈاؤں ہوا تھا جس پر عوام کی طرف سے کچھ ردعمل ہوا اور 3 مہینہ تک کی مدت دے دی گئی تھی کہ اس دوران اپنا سٹیٹس قانونی طور پر لیگل کر لیں۔
    جو تو اسے سیرئیس سمجھتے ہیں وہ تو اپنا سٹیٹس درست کر لیں گے اور جو اس خیال میں ہیں کہ کچھ نہیں ہو گا تو انہیں شائد مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 3 جولائی کے بعد جو پکڑے جائیں گے انہیں سزا کے طور پر ایک لمبا عرصہ جیل میں گزارنا پڑے گا اور اگر کوئی یہ کہے گا کہ اس کے پاس پاسپورٹ ھے جس سے اسے جانے دیا جائے تو پھر اسے جرمانہ ادا کرنا ہو گا اور جرمانہ نہ ہونے کی صورت میں سزا کا سامنا۔

    سکول کے ٹیچر پر سکول والوں کو بھی موقع دیا گیا ھے کہ وہ اپنے سکول کے ویزہ پر اساتذہ پر نئی بھرتیاں کر لیں پھر بعد میں نہ کہیں کہ ہمیں موقع نہیں دیا گیا۔

    اس مرتبہ سعودی حکومت نے شائد پہلی مرتبہ ایمیگریشن پر اپنی پالیسیاں سخت کرنے پر غور کیا ھے۔

    والسلام
     
  3. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    بالکل ٹھیک کہا، آپ نے کنعان بھائی ایسا ہی کچھ ہو گا۔ بس اللہ سب کو اپنی امان میں‌ رکھیں،
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں