محترم شیخ رفیق طاھر بھائی بھائی کے قیمتی 6،000 مراسلات مکمل

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    محترم شیخ رفیق طاھر بھائی بھائی کے قیمتی 6،000 مراسلات مکمل

    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اس مجلس کے بہت ہی پیارے ، سیدے سادھے ، علم سے بھرپور، اعلی اخلاق اور بہترین طریقے سے رہنمائی کرنے والے ، محترم شیخ رفیق طاھر بھائی جنہوں نے مجلس میں اپنے قیمتی 6،000 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں ، اردو مجلس کے یہ واحد رُکن ہوں گے جن کی ایک پوسٹ بھی رائیگاں نہیں ہو گی ہر پوسٹ میں کچھ نہ کچھ بات چھپی ہے، اردو مجلس کے ممبران جو ان ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہیں اور ہمارے ہر سوال کو قرآن و حدیث سے بیان کر کے ہمیں صحیح اور غلط کی تصدیق کرواتے ہیں۔ کسی کی بات کیا بتائوں میں بذاتِ خود سے ان کے علم سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھ رہا ہوں ، اردو مجلس پران کے بہت سے شاگرد موجود بھی ہیں۔ مجھے جب بھی کوئی بات سمجھ نہ آئے تو انہیں فون کر کے ٔپوچھ لیتا ہوں اور ان بھائی نے ہمیشہ بہت پیارے لہجے سے بات کی اور پیار سے ہی ہر ایک ایک بات کا جواب دیا۔ میرا نام اُس لسٹ میں بھی آتا ہے کہ جو رفیق طاھر بھائی سے مل چُکے ہیں، مختصر مُلاقات تھی مگر بہت اچھی اور یادگار تھی میرے لیے، ان کا پہناوا ، ان کا بات کرنے کا سٹائل نہایت سادہ اور خوبصورت ہے، میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ان بھائی سے جو ایک بار مل لے وہ دوبارہ ملنے کی خواہش ضرور کرے گا۔

    اس سے زیادہ نہیں لکھ سکتا اویں بھائی کو پڑھ کر عجیب نہ لگے ، لیکن بتاتا چلوں ان بھائی کو مکھن نہیں لگایا بلکہ ان کے لیے میرے دل میں جو مُقام ہے اُس کا پہلا صفحہ لکھاہے اور وہ بھی مختصر سا۔

    باقی جو ان بھائی سے زیادہ ملتے ہیں یا مل چُکے ہیں وہی بہتر انداز میں مزید بتا سکتے ہیں۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔




    رفیق طاھر بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے

    یوزر نیم : رفیق طاھر

    تاریخ شمولیت: 2008-07-20

    قیام: میدان دعوت

    جنس: male

    عمر: 29

    پوسٹس: 6,010

    پوائنٹس: 8044

    Posts Per Day: 3.40

    دوست : 19

    دعوت نامے : 3

    عہدہ : نگران برائے اِسلامی اُمور

    موضوعات کی تعداد : 222

    شکریہ ادا کیا: 3,373

    5,341 پیغامات میں 22,953 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا


    شیخ رفیق طاھر بھائی کا پیغام : فکر وعقل‘ صورت وشکل‘ کردار وعمل وحی الہی کے مطابق بناؤ


    [​IMG]
     
  2. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک
    ساجد بھائی شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    بارک اللہ فیک آپ کے علم سے مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ توقع ہے آپ اسی طرح ہماری راہنمائی فرماتے رہیں گے
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2013
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ سبحانہ وتعالی شیخ رفیق طاھر حفظ اللہ تعالی کے علم میں برکت دے ۔ آمین ، ثم آمین
    بھت اچھا میسج ۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ شيخ صاحب کے علم ميں مزيد اضافہ کرے . آمین.
    ساجد بھائی اطلاع کا شکریہ
     
  6. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرماکرآخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیے۔
    آمین
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم شیخ رفیق طاہر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین اور دنیا میں بھلائ عطا فرماۓ۔ اور دین اسلام کے لیۓ کی گئ آپ کی ہر کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین!۔
    بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ تعالی شیخ محترم کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے اور ان سے دین کی مزید خدمت لیتا رہے۔آمین
     
  10. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ سبحانہ وتعالی شیخ رفیق طاھر حفظ اللہ تعالی کے علم میں برکت دے ۔ آمین ، ثم آمین
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اللہ سبحانہ وتعالی شیخ رفیق طاھر حفظ اللہ تعالی کے علم میں برکت دے ۔ آمین
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    محترم شیخ صاحب آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین اجرعطا فرماۓ۔ اور دین اسلام کے لیۓ کی گئ آپ کی ہر کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین

    ساجد بھائ اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  13. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    مبروك يا شيخ
    بارك الله لك في علمك وعمرك
     
  14. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت اچھا لگا جان کر۔۔۔
    مبروک یا اخی الکریم
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو شیخ
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں