چیمپئینز ٹرافی 2013

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏جون 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    چیمپئز ٹرافی 2013

    اس جون میں انگلینڈ میں شروع ہونے والے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیسٹ کھیلنے والی آٹھ بڑی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنکو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے



    گروپ اے :
    انگلینڈ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا


    گروپ بی :
    پاکستان ، جنوبی افریقہ ، بھارت اور ویسٹ انڈیز


    واضح رہے کہ یہ آخری چیمپئینز ٹرافی کھیلی جارہی ہے ، اسکے بعد کوئی چیمپئز ٹرافی نہیں منعقد ہوگی بلکہ کہا جارہا ہے کہ اس کی جگہ ٹیسٹ کی ٹاپ ٹیمز کا ٹیسٹ ورلڈ کپ ہوگا ۔۔۔
    -----------------------------


    جدول



    پہلا میچ
    جمعرات 6 جون
    جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    دوسرا میچ
    جمعہ 7 جون
    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے ،
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    تیسرا میچ
    ہفتہ 8 جون
    انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    چوتھا میچ
    اتوار 9 جون
    نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے



    -----------------------------

    پانچواں میچ
    پیر 10 جون (ڈے - نائٹ)
    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
    وقت : (سعودی) سہ پہر تین بجے ،
    (پاکستانی) شام پانچ بجے



    -----------------------------

    چھٹا میچ
    منگل 11 جون
    ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    ساتواں میچ
    بدھ 12 جون
    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    آٹھواں میچ
    جمعرات 13 جون (ڈے - نائٹ)
    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا
    وقت : (سعودی) سہ پہر تین بجے ،
    (پاکستانی) شام پانچ بجے



    -----------------------------

    نواں میچ
    جمعہ 14 جون
    جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے



    -----------------------------

    دسواں میچ
    ہفتہ 15 جون
    پاکستان بمقابلہ بھارت

    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    گیارہواں میچ
    اتوار 16 جون
    انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے


    -----------------------------

    بارہواں میچ
    پیر 17 جون (ڈے - نائٹ)
    آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا
    وقت : (سعودی) سہ پہر تین بجے ،
    (پاکستانی) شام پانچ بجے
    [/COLOR

    -----------------------------

    پہلا سیمی فائنل
    بدھ 19 جون
    ----
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے



    -----------------------------

    دوسرا سیمی فائنل
    جمعرات 20 جون
    ----
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے



    -----------------------------

    فائنل
    اتوار 23 جون
    ----
    وقت : (سعودی) دوپہر ساڑھے بارہ بجے
    (پاکستانی) دوپہر ڈھائی بجے
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شیرنگ کا شکریہ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کاشکریہ بھائی
     
  4. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جہاں تک میں نے سنا ہے کہ ٹیسٹ کے ٹورنامنٹ کو ہی ٹیسٹ ورلڈ کپ کے بجائے چیمپئنز ٹرافی کا نام دیا جائے گا،

    خیر !! ون ڈے کی یہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کے لیے اہم اس لیے بھی ہے کہ آئی سی سی کا واحد ٹونامنٹ رہ گیا ہے جسے پاکستان نے اب تک نہیں جیتا، اور یہ آخری موقع ہے ۔۔ ہمیشہ پاکستانی فینز کی ایک خواھش ھوتی تی کہ ٹرافی جیتیں نہ جیتیں پر انڈیا سے ضرور جیت لیں ،، لیکن اس بار دونوں جیتنا اھم ہے۔

    ویسے اگر ٹیمز کی تیاری کی بات ہو تو اس بار ساتھ آفریقہ کے چانسز لگ رہے ہیں اور نیوزی لینڈ نے جس طرح سے انگلینڈ کی دھلائی کی ہے انکو بھی اگنور نہیں کیا جا سکتا۔
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بالکل درست کہا ڈان آپ نے !
    یہ پاکستان کے لیے شائد آخری موقع ہے ۔۔۔
    میرے خیال سے چیمپئیز ٹرافی کو ختم کرنے کا فیصلہ درست نہیں اور شاید کل کلاں کو اسکو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑ جائے ۔۔۔
    کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ گرچہ اصل کرکٹ ہے لیکن شایقین جلد نتیجے کے لیے ٹی ٹیونٹی اور ون ڈے کو زیادہ پسند کرتے ہیں ۔۔۔
    اس لیے ٹیسٹ میچ کے لیے چیمپئیز ٹرافی زیادہ مناسب بات نہیں لگتی بجائے اس کے ٹیسٹ کرکٹ کو مزے دار بنانے کے لیے جس طرح ایشیز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایک رواتی حریف کے طور پر مشہور ہے اسی طرح پاک بھارت کی بھی ایشیز ہونی چاہیئے ۔۔۔
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    اس دفعہ چمپئنز ٹرافی میں پاکستانی پیسرز کا پلڑا متوازن لگ رہا ہے، البتہ بیاٹنگ کا شعبہ مجھے ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی کمزور ہی لگتا ہے۔۔۔۔!!! کوئی مستند پلیر نہیں، ہاں‌کھیل لیں تو اچھی بات ہے۔
     
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ویلکم ابو مصعب
    آپ ہی کا انتظار تھا کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں خیر اب چیمپئنز ٹرافی میں رواں تبصرہ میں بات ہوتی رہے گی ان شاء اللہ ۔۔۔
    بیٹنگ کا شعبہ کمزور تھا اور ہے بھی ۔۔ بقول خان آفریدی کے اس ٹورنامنٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں لیکن میرا خیال یہ بات درست نہیں ، جس طرح وارم اپ میچ میں بھارت نے کھیلا ہے وہ بقیہ ٹمیز کے لیے اشارہ کافی ہے کہ ٹورنامنٹ میں وہ مظبوط امیدوار ہے ۔۔۔

    پاکستان نے گرچہ جنوبی افریقہ کو وام اپ میچ میں شکست دی لیکن بہرکیف ٹورنامنٹ کے میچز میں ہر ٹیم کا انداز مخلتف ہوتا ہے ۔۔۔۔

    میرے خیال سے بھارت اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 5, 2013
  8. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پہلا میچ
    جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت

    میچ کا آغاز ہوگیا ہے ، بھارت پہلے بلے بازی کررہا ہے
    بھارت کا بلے بازی کا شعبہ قردے مظبوط ہے ،
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھارت نے روایتی طور بہترین بلے بازی کی اور نئے ابھرتے کھلاڑی شیکھر دھون نے سینچری اسکور کی جبکہ روہت شرما نے بھی عمدہ نصف سینچری کرتے ہوئے بھارت کو سینچری اسٹنڈ فراہم کیا ۔۔۔

    بھارت نے جنوبی افریقہ کو 332 رنز اچھا اور بڑا ہدف دیا ہے

    جنوبی افریقی بالر میک لیرین نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا


    گرچہ ہدف بہت بڑا ہے تاہم اب ون ڈے میں بڑے ہدف بھی پار ہونے لگے ہیں
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھارت تو اپنا میچ جیت چکا ، 26 رنز سے
    ٹورنامنٹ کی سب سے مظبوط ٹیم لگ رہی ہے
     
  11. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    دوسرا میچ
    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دعوت دے کر دانشمندانہ ثبوت دیا کیونکہ روایتی طور کمزور بلے بازی والی پاکستانی ٹیم کی بلے بازی کالی آندھی کے سامنے زیادہ ٹک نہ سکے
    اور ویسٹ انڈیز کو 171 رناز کا معمولی سا ہدف دیا ہے
    صرف ناصر جمشید کی نصف سینچری اور مصاح الحق کی نصف سینچری کے بدولت پاکستان کی کچھ عزت رہ گئی اور دیڑھ سو رنز سے اوپر تک اسکور کرلیا ۔۔۔
    افسوس مصباح کا ہؤا کہ 96 رنز پر رہا اور کھیل ختم ہوگیا اور ایک بار پھر ون ڈے میں اپنی سینچری کی حسرت لیے رہا ۔۔۔۔
    لیکن مصباح نے بہت اچھا کھیلا ۔۔۔۔ویلڈن
    کامران اور شعیب ملک کو نکال دینا چاہیئے ۔۔۔۔


    گرچہ ہدف کم ہے لیکن شائد بالرز کچھ کردکھائے کیونکہ بالنگ وکٹ ہے ، کرس گیل اور براوو کو جلد قابو کرلیا تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 7, 2013
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دو وکٹ سے شکست دے دی

    زبردست بالنگ پاکستان کی جانب سے ، بلے بازی کی شرمناک کارکردگی پر کچھ پردہ ڈال لیا ۔۔۔۔
    ونڈیز کے بلے بازوں نے بھی کو قابل قدر کارکردگی نہ دکھائی ۔۔۔۔اسکور بہت کم تھا ، اس لیے اتنا دباؤ نہین تھا


    مقابلہ اچھا ہؤا ، اس لیے شکست کا افسوس نہیں ۔۔۔


    Congrats Windies....Well Done Paki Ballers
     
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اساں فیر هار گئے آں
     
  14. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    بہت زبردست بات !
     
  15. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    شکر ھے کل بڈے نے کچھ کر دکھایا ورنہ تو کوئی حال نہیں بڈے بابے کا
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 8, 2013
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شرمناک بیٹنگ کی گئی پاکستانی بلے بازوںکی طرف سے ، افسوس آسان ٹیم کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی ان کو ، یہ میچ جیت جاتے تو شاید سیمی فائنل کھیل جاتیہے ، ابھی چانس تو ہے مگر بہت کم
     
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    تیسرا میچ

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ

    انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا دانشمندانہ فیصلہ کیا کیونکہ 31 اوور میں 148 پر ایک کھلاڑی آؤٹ ہؤا تھا
    ان فارم انگلش بلے باز، این بیل 78 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہے ، اسکا مطلب ہے کہ انگلینڈ ایک اچھا اسکور دے گا آسٹریلیا کو
     
  18. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ارے بھئی اس تھریڈ کی جان ہمارے ہر دل عزیز بھائی ابو مصعب کدھر ہیں ؟؟
    انکے ماہرانہ تبصرے کی کمی محسوس ہورہی ہے ۔۔۔
     
  19. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے
    گرچہ ہدف اتنا بڑا نہیں ، لیکن آسٹریلیا ان دنوں بظاہر اتنی مظبوط ٹیم نظر نہیں آرہی
     
  20. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی ۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں