آئیے مثبت سوچیے

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جون 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    افعل الخير ولا تَستصغره فسيصلك أثَره؛ إنْ لم يكن في الدنيا، فسيكون في الآخِرة.
    نیکی کرتے رہیے۔ کسی نیکی کو چھوٹا نہ سمجھیں۔ اس کا اثر آپ تک ضرور پہنچے گا۔ اگر اس دنیا میں نہیں تو آخرت میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تذكر أن الله لن ينسَ خيرًا قدَّمته، وهمًّا فرّجته، وعينًا كادت أن تبكي فأسعدتها ...
    عِشْ حياتك على مبدأ الإحسان، وإن لم تلقَ من الناس إحسانًا!
    #مصلحون[HASHTAG]#Moslehoon[/HASHTAG]
    #الإحسان#الخير

    یاد رکھیے کہ اللہ کبھی نہیں بھولتا جو نیکی آپ نے کی ہو، کوئی مشکل جو آپ نے آسان کی ہو، کوئی آنکھ جو رو دینے والی تھی اور آپ نے اسے خوش کر دیا۔
    اپنی زندگی دوسروں کے ساتھ اچھائی کے اصول پر گزارئیے چاہے جواب میں اچھائی نہ ملے۔
    بشکریہ مصلحون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    كلَّما دعَتك نفسك لترك عمَل صالح، قل لها: لعلِّي بهذا العمل أَدخل الجنَّةَ!
    #تأملات#شبكة_الألوكة
    جب بھی آپ کا دل چاہے کہ نیکی کا کوئی کام کرنا چھوڑ دیں، خود سے کہیے: شاید کہ اس عمل کی وجہ سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں۔
    بشکریہ شبکہ الالوکۃ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس سال میرے والد اللہ کے پاس چلے گئے لیکن پھر بھی میں نے اس سال کو برا بھلا نہیں کہا۔ کیوں کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع کیا کہ ہم زمانے کو گالی دیں۔ کوئی سال بھاری نہیں ہوتا۔ ہر سال اللہ کی نعمتیں اور رحمتیں لے کر آتا ہے۔ یہ ہم ہیں جو جھولی نہیں پھیلاتے اور محروم رہ جاتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
    یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ موجِ بلا کو نہیں روک سکتے لیکن آپ تیرنا سیکھ سکتے ہیں۔
    ترجمہ
    You cannot stop the waves but you can learn to surf
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لا تحبس الكلام الطيّب في قلبك.
    امدح من يستحق. واشكر من أسدى إليك معروفاً. وقل خيراً للجميع
    اچھی بات کو دل میں قید نہ کریں۔ جو تعریف کا مستحق ہو اس کی تعریف کر دیں۔ جو آپ سے نیکی کرے اس کا شکریہ ادا کر دیں۔ اور سب سے اچھی بات کہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ خیرا. اللہ سب کو مثبت سوچ عطا فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سورج مکھی (پھول) کا رخ سورج کی طرف ہی رہتا ہے چاہے بادل اسے ڈھانپ لیں۔ روبرٹ لینگٹن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جب کوئی کام ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو سب کچھ چھوڑ کر قرآن مجید اٹھا لیں، کبھی کبھی مصیبت آپ کو جگانے کے لیے ہوتی ہے۔
    When nothing is going your way, drop everything and go pick up the Quran because sometimes a hardship is your only wake up call.
    Dr. Bilal Philips
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کی قدروقیمت کا پیمانہ یہ نہیں کہ کتنے لوگ آپ کو چاہتے ہیں، پیمانہ یہ ہے کہ اللہ آپ کو کتنا چاہتا ہے۔
    Your value is not determined by how much people love you, it's determined by how much Allah loves you.
    Dr. Bilal Philips

    آج کل کی دنیا میں جب ہم اپنے کاموں کی قیمت لائیکس اور شئیرز سے ناپتے ہیں یہ بات یاد رکھنے کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مَرارة الدُّنيا حَلاوةُ الآخرة، وحلاوةُ الدُّنيا مَرارةُ الآخرة.
    #شبكة_الألوكة
    دنیا کی تکلیف آخرت کی راحت ہے اور دنیا کی راحت آخرت کی تکلیف ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماضی کو خیر باد کہہ دیجیے۔ اب اس خیر کو پانے کی کوشش کیجیے جو اللہ نے مستقبل میں آپ کے لیے رکھی ہے۔ اور اس کے لیے اللہ کا شکر ادا کیجیے۔
    It is time to let go off the past. Make way for the good that Allah has in store of you and be thankful to Allah for it.
    Dr. Bilal Philips
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حقیقی کامیابی جنت میں داخل ہونا اور جہنم سے بچ جانا ہے۔
    فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ
    پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے بے شک وه کامیاب ہوگیا (آل عمران 3: 185)
    الفوز و النجاح الحقيقي هو :

    دخول #الجنة و النجاة من النار [​IMG]

    نصرة رسول الله صلى الله عليه و سلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ممَّ تَعجبُ؟! مرِضَ الأنبياءُ وطال مرضُ بعضهم، وابتلوا ابتلاءات شتى، فهل تكونُ أنت المستثنى؟
    #تأملات#الابتلاء
    #شبكة_الألوكة
    حیرانی کس بات کی؟ انبیاء (علیہم السلام) بھی بیمار ہوئے اور ان میں سے کچھ کی بیماری بہت دیر تک رہی، ان پر بھی کئی آزمائشیں آئیں، تو کیا آپ پر نہ آئیں گی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکل وصورت کے حسن کی عمر کم ہوتی ہے۔ زبان، روح اور اخلاق کے حسن کی عمر کم نہیں ہوتی۔ عربی سے ترجمہ شدہ قول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    I've never met a strong person with an easy past.
    کسی مضبوط انسان کا ماضی آسان نہیں ہوتا۔

    بالفاظ دیگر آپ کی مشکلات آپ کو مضبوط بنا رہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Stop looking for reasons to be unhappy. Focus on the blessings you do have from Allah, and you'll find plenty of reasons to be happy.
    Dr. Bilal Philips
    ناخوش ہونے کے بہانے ڈھونڈنا چھوڑ دیجیے۔ اللہ عزوجل کی جو نعمتیں آپ کے پاس ہیں ان پر توجہ مرکوز کریں تو آپ کو خوش ہونے کے کئی اسباب مل جائیں گے۔ ڈاکٹر بلال فلپس حفظہ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Don't be sad . Pain in this dunya is temporary, handle it with Sabr and inshaAllah a greater reward awaits you. Allah is with the patient.
    Bilal Philips
    اداس نہ ہوں، اس دنیا کے غم عارضی ہیں، صبر سے ان کا مقابلہ کیجیے۔ ان شاءاللہ ایک بڑا اجر آپ کے انتظار میں ہے۔ اللہ صبر کرنے والوں کےساتھ ہے۔
    ڈاکٹر بلال فلپس حفظہ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں