حنفیوں سے بغض والی روایت

followsalaf نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    السلام علیکم،

    کیا مسند احمد میں یا امام احمد کا کوئی ایسا قول ہے جسمیں کہا گیا ہو کہ احناف سے بغض پر ثواب ملیگا اگر ہاں تو دلیل معہ ترجمہ ذکر فرمادیں۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    کوئی ایسا قول فی الحال میرے ذہن میں نہیں !
    اور اگر کہیں ایسا قول موجود بھی ہو تو یہ محض اس قول گناہ یا ثواب کا کسی بندے کے لیے اثبات ممکن نہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں