نعت وہ ایک نام جو سرمایہء حیات بھی ہے

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏جولائی 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وہ ایک نام جو سرمایہء حیات بھی ہے
    وہ ایک ذات جو محبوبِ کائنات بھی ہے

    ہر ایک رُخ سے ہے کامل حضور کی سیرت
    اجل کا ذکر بھی ہے زندگی کی بات بھی ہے

    پہنچ سکا نہ کوئی اور مصطفی کے سوا

    وہاں کہ ختم جہاں حدِّ کائنات بھی ہے

    ہزار صبحیں تصدّق ہیں جس کی عظمت پر
    تری ﷺ حیات میں شامل وہ ایک رات بھی ہے

    نویدِ خلد یہاں ہر قدم پہ ملتی ہے
    نبی
    ﷺ کی راہ گزر ہی رہِ نجات بِھی ہے

    درِ رسول پہ سجدہ گزارنے والو
    بجز خدا کوئی حلاّلِ مشکلات بھی ہے ؟

    عبث ہے خواب میں ارمانِ دیدِ شاہِ امم
    دل و نگاہ میں ربطِ مواصلات بھی ہے

    میں کس سے پوچھوں یہ اعجاز مصطفی
    کے سوا
    کہ میرا شعر کوئی وجہِ التفات بھی ہے

    شاعر: اعجاز رحمانی
    سنیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ما شاء اللہ، کمال کی شاعری ہے، جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وایاکم
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بے شک۔ وایاک۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں