نورِ قرآن کریم _ گرافکس

عائشہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جولائی 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اچھا پھر تو میں اپنے مسائل کا حل آپ سے پوچھ سکتی ہوں ۔ ابھی پوسٹ ۱۸ والے امیج کا بیک گراونڈبالکل سفید رکھا تو پی این جی فارمیٹ میں سیو کرنے سے عجیب دھبے نظر آرہے تھے جو اصل میں نہیں تھے ۔ مجبورا مٹیالا سا بیک گراونڈ استعمال کرنا پڑا ۔ بلیک اینڈ وائٹ میں بار بار ایسا ہو رہا ہے ۔ اس کا حل کیا ہے ؟
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    آپی جی میں نے سفید بیک گراؤنڈ لگا کر اور بیک گراؤنڈ کے بغیر بھی چیک کیا ہے۔ کوئی دھبے نہیں آئے۔ آپ نے پی این جی فائل کیسے بنائی؟ دوسرا پوسٹ 18 والی فائل کی ماسٹر فائل بھیجی جا سکتی ہے تاکہ میں خود تجربہ کر سکوں۔
    مجھے یاد ہے یہ باریک گرینز کا مسئلہ تب آتا ہے جب بیک گراؤنڈ کو ریموو کیا جاتا ہے، وہ بھی کچھ خاص مواقع پر۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اسی تصویر کا بیک گراؤنڈ ریموو کیا تو کچھ بھی مسئلہ نظر نہ آیا۔

    اٹیچمنٹ ملاحظہ فرمائیں
     

    منسلک فائلیں:

    • abc.jpg
      abc.jpg
      فائل کا حجم:
      37 KB
      مشاہدات:
      0
  4. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    ہر فارمیٹ ہر طرح کے گرافیلکس محفوظ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا جیسے Gif کی مثال لے لیں اس میں صرف چند رنگ ہوتے ہے اور جب تصاریر کی Layers ذیادہ ہوں تو JPEG اور PNG تمام بیچ محفوظ نہیں کرسکتے سب سے بہتر طریقہ یہ ہے یا تو تصویر کے ماسک کم کر دیے جائیں یا اس کو BMP جو کے Uncompressed فارمٹ ہے محفوظ کرنے کے بعد کنورٹ کر لیا جاے
     
  5. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    ان گرافیکس کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کیا گیا ہے؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ‌خیرا
    بہت ہی معیاری کام !!!
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    درست جگہ خرچ کیجیے اور
    اللہ کے پسندیدہ محسن بندے بن جائیے
    وَأَنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۛ وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ١٩٥...
    اللہ تعالیٰ کی راه میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں خود کو ہلا ک نہ کرو اوراحسان کرو، اللہ کو احسان کرنے والے پسند ہیں ... سورۃ البقرۃ ۱۹۵
    سکون
    منشیات میں نہیں!
    صدقے اور نیکی
    میں ہے!
    [​IMG]
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    بہترین کام ہے
     
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت اچھے گرافکس ہیں۔
     
  16. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    جزاک اللہ خیرا'' سسٹر بہت بہترین ڈیزائنز ہیں۔۔۔
     
  17. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    جزاک اللہ
    سب بہت اچھے ہیں، آپ کونسا سافٹ ویئر استعمال کر رہی ہیں؟
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    پاورپوائنٹ : )
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں