دعا کے بعد آمین کہنے کا کیا حکم ہے ؟

ابوعکاشہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم

    اجتماعی دعا ، وترکے بعد کی دعا ، کسی کو دعا دیتے وقت ، یا جمعہ المبارک میں امام کی دعا کے جواب میں '' آمین '' کہنے کا کیا حکم ہے ؟

    قرآن و حدیث کی روشنی میں‌ جواب دیں ؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آمین , دعاء کی قبولیت کی دعاء ہے ۔ لہذا ہر دعاء کے بعد آمین کہی جاسکتی ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں