۳۵-کتاب: آداب و اخلا ق کا بیان ۔ سنن ابو داؤد حدیث‌نمبر 4773

اُم تیمیہ نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جولائی 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]4873- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الرُّكَيْنِ [بْنِ الرَّبِيعِ] عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ، عَنْ عَمَّارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ : < مَنْ كَانَ لَهُ وَجْهَانِ فِي الدُّنْيَا، كَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ >۔
    * تخريج: تفرد بہ أبو داود، (تحفۃ الأشراف: ۱۰۳۶۹)، وقد أخرجہ: دي/الرقاق ۵۱ (۲۸۰۶) (صحیح)


    ۴۸۷۳- عمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ جس شخص کے دنیا میں دو رخ ہوں گے قیامت کے دن اس کے لیے آگ کی دو زبانیں ہوں گی‘‘۔
    [/font]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں