میدان بدر کے نام

عائشہ نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏اگست 1, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    رمضان کریم غزوہ بدر میں فتح کا مہینہ بھی ہے جسے قرآن کریم میں یوم الفرقان کہا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے یہ کلام :

    میدانِ بدر کے نام

    ہے اہل دل پر یہ حقیقت مدتوں سے آشکار ​
    بدر کے میدان تو عشق و جنوں کا رازدار



    تیرے دامن میں مقدس خاک پائے مصطفی ​
    رحمتِ ربِ اَحد سے تو ہے اتنا مالدار



    تیرے سینے پر رقم ہے داستان لازوال​
    کیسے کم ہو شان تیری کیوں ہو کم تیرا وقار



    ٹھوکریں سہتا رہا تو لشکر کفار کی ​
    کس خموشی سے مسلمانوں کا تو تھا پاسدار



    اپنی آنکھوں میں سجاوں کاش مل جائے مجھے ​
    بدر کے میدان کا اڑتا ہوا گرد وغبار



    آہ قسمت میں وہاں موجود نہ تھا بدر میں ​
    کاش ملتی قرن اول میں حیاتِ مستعار



    بدر میں جا کر لگاتا نعرہء تکبیر میں ​
    اپنے دل پر روکتا کفار کے سب تیر میں



    محمد سعید

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 11
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام سُفیان

    ام سُفیان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2013
    پیغامات:
    37
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک الله خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2013
    پیغامات:
    50
    جزاک الله خیراسسٹر۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  17. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں