دنیا کے مختلف ممالک میں عید کے مناظر۔

sfahad10 نے 'خبریں' میں ‏اگست 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم۔

    دنیا کے مختلف ممالک میں عید کے مناظر دیکھنا چاہتے ہیں‌تو بی بی سی اردو کا یہ پیج دیکھیں۔
    مگر میرے لئے سرینگر میں عید کے بعد ہونے والے مظاہرے کی تصویر دلچسپی کا باعث ہے۔
    [​IMG]
    تصویر کے درمیان میں ایک جھنڈے کی موجودگی حیران کن ہے۔
     
  2. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    یہ جھنڈا ان لوگوں سے ریادھ خوف کی علا مت ہے انڈیا کیلئے اللہ ہمارے بھائیوں کو کفر کی غلامی سے نجات دے آمین
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام بھائن ٹیگ کرنے کا شکریہ یہ جھنڈا کس کا جھنڈا ہے ؟ :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں