فحاشی پھیلانے پر ہم ٹی وی کی ویب ہیک کر لی گیئ

اویس سلفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏ستمبر 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    کسی اللہ کے بندے نے فحاشی کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ہم ٹی وی کی ویب سائٹ ہیک کرلی
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 5, 2013
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    بھیا یہ گندگی والی تصاویر لگائے بغیر بھی خبر دی جا سکتی ہے۔
     
  3. سعد سلفی

    سعد سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2013
    پیغامات:
    25
    یہ بے ہودہ تصاویر فورم پر شیر کرنا ضروری تھی اویس ؟
    یہاں آپ کے نام کے ساتھ سلفی اس لئے نہیں‌ لکھا کہ آپ کا یہ کام سلفیوں والا ہر گز نہیں
    :00010:
     
  4. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    بھائی میرے آپ اپنی بات کرنے کا طریقہ ٹیھک کریں اور میرے سے جو غلطتی ہوہی تھی وہ میں تھیک کر دییتا ہوں
     
  5. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    مہربانی کر کہ یہ آپ اس فوٹو کی جگہ پہ لگا دیں وہ فوٹو جلد بازی میں لگادی تھی پر بعد میں ترمیم کی
    option نہی ملی مجھے جس کہ لیے میں مجلس میمبراں سی معزرت کرتا ھوں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ اویس سلفی بس اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ ایک فیملی فورم ہے ۔ مستقبل میں اس طرح کی تصویریں شئر نہ کریں۔

    تمام معزز ارکان سے درخواست ہے کہ کسی بھی ایسی صورت حال کی صورت میں براہ راست انتظامیہ سے رابطہ قائم کریں۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کو کیسے علم ہوا ۔ ویب سائٹ ڈاون ہے مگر اس پر ہیکر کی جانب سے ایسا کوئی پیغام نہیں ہے ۔ لکھا ہے:
    The website is down for maintenance. We will be back soon.
     
  8. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    ًمیں نے یہ جو فوٹو شیر کی ھے یہ کل ان کہ ھوم پی تھی اس لیے آج انکی ویب بند ہے
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ہم ٹی وی کی ویب سائٹ کھل رہی ہے ۔
    شائد انہوں نے ہیکنگ کا توڑ نکال لیا ہوگا ۔۔

    ہیک کرنے سے کچھ نہیں ہوگا جب تک لوگوں میں ٹی وی ( نہ کے صرف چینلز) دیکھنے کا رجحان ختم نہیں ہوگا ، کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا ۔۔۔
     
  10. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    بھائی ویب ھیک کرنے کا یہ مطلب نھی ھوتا کہ وہ ویب ختم ہو گئی ہے بس جو بھی ویب ھیک کرتا ھے وہ اپنا پیگام ایک پیج پہ لیکھ کہ ویب کہ ھوم پیج پہ لگا دیتا ھے اس کو ڈفیس پیج کہتے ہیں وہ ویب کب اگین تھیک ھوتی ھے یہ اب ویب والوں کو پیا ہو وہ کتنی دیر میں وییب ریکور کر لیتے ھیں کبھی کبھی 1مینٹ سے پہلے ریکور ھو جاتی ھے
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    مسئلہ ہمارا قرآن اور صحہح حدہث سے دورھونا ھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں