پشاور سین والوں کے چپل کباب کی ترکیب

mujeeb_86 نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 17, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    کسی کے پاس-- پشاور ۔۔۔۔۔سین --والوں کے چپل کباب کی ترکیب ھو تو ضرور شیر کرے ۔۔۔مھربانی ھو گی --
     
  2. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    اسلام علیکم ، پشاور کا تو پتا نہیں پر جیسے دوکانوں سے ملتے ہیں وہ بنانے آتے ہیں اگر کہیں تو اس کی ترکیب پوسٹ کردوں گا فرق صرف اتنا ہے دوکان سے جو ملتے ہیں ان میں قیمہ ڈھونڈنا پڑتا ہے گھر میں اپنی مرضی کے بن جاتے ہیں
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    واہ جی ، اس کا مطلب ھے کہ اسامہ بھائی ایک ماھر کک بھی ھیں ۔۔۔۔ :)
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گی دو بھائی

    اسحاق بھائی اور اسامہ بھائی

    :00005:
     
  5. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی بیرون ملک تعلیم کی غرض سے جب مقیم تھا حلال،حرام کے مسلہ کی وجہ سے خود پکانا پکاتا تھا ،کچھ عرب،ترک ، پاکستانی دوست تھے کچھ ہوٹلوں میں کام کرتے تھے فارغ بیٹھتے تو ایک دوسرے کواپنے ملک کے پکوان سیکھاتے تھے
    :00030:
     
  6. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    انشااللہ
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    چلیں جی پھر مشہور عربی ڈش حمص کی آزمودہ ترکیب ضرور شئیر کیجیے گا.
     
  8. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی اس میں ایک پیسٹ طحينة بھی ڈلتی ہے، بنانی آتی ہے آپ کو؟
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کبھی ٹرائی نہی کیا ۔ میرا خیال ھے طحينة کو بنانا مشکل نہی ھے۔ مگر حمص اس کے بغیر بھی بنایا جا سکتا ھے ۔
    جو حمص دبیئ اور سعودیہ میں کھایا تھا ۔ وہ بہت مزے کا تھا ۔ مگر پاکستان میں ایک دو ھوٹلز میں ٹرائی کیا مگر ویسا ٹیسٹ نہی مل سکا۔
    ابھی خود سے ٹرائی کوشش کرنا پڑے گی ۔ ابتسامہ
     
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سوری اسامہ بھائی ، یہ تھریڈ تو چپل کباب کا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی حمص ہر کوئی صحیح نہیں بنا سکتا،اور خود میں نے دیکھا کچھ عرب بھی حمص بنانے میں غلطیاں کرتے ہیں اور ذیادہ تر ڈبے والا ہی خریدتے ہیں
     
  12. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    جی بھائی یہ رکویسٹ تھی اس وجہ سے میرے خیال میں یہاں منتقل کر دیا گیا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں