صحیح بخاری اور جامع ترمذی کی آن لائن کلاس۔

نصر اللہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏اکتوبر، 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    ایک خوشخبری آن لائن کلاس پڑھنے والوں کے لئے دارالحدیث راجوال اوکاڑہ میں جامع ترمذی اور صحیح بخاری کی آن لائن کلاس کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں مدرس محترم شیخ ابن بشیر الحسینوی الاثری حفظہ اللہ سبق پڑھاتے ہیں۔ یہ کلاس جامعہ میں بطورسبق ہوتی ہے مگر شیخ شائقین حدیث کے لئے اس کو اسکائپ پر نشر کرتے رہتے ہیں۔کلاس کے اوقات میں تبدیلی ساتھیوں کے مشورے کے ساتھ کی جاتی ہے جس کی اطلاع تمام ممبرز کو دے دی جاتی ہے۔
    مزید معلومات کےلئے یہاں آئیں۔
    معلومات
     
  2. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    جزاکم اللہ خیرا

    بس اللہ تعالی نے یہ تڑپ سینے میں پیدا کی ہے کہ دین کی آواز دور دور پہنچانی ہے ۔
    اسی کی خاطر پوری دنیا میں علوم حدیث کو پڑھا رہا ہوں ۔اللہ تعالی قبول فرمائے آمین
    والحمدللہ
     
  3. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    جزاکم اللہ خیرا

    اسکائپ پر کیسے کلاس اٹینڈ کر سکتے ہیں رہنمائی فرمایں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں