تحقیق احادیث اور عام ادمی

followsalaf نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    السلام علیکم،

    سائل پوچھتا ہے کہ احادیث کا حکم تبدیل ہوتا رہتا ہے تحقیق کے اعتبا رسے تو اس سورت میں عام ادمی/عورت کیا کرے؟ اور ہو سکتا ہے کہ ایک دن دوسرے مسلک کے وہ مسائل بھی صحیح ثابت ہو جائیں جن مسائل میں ہم موجودہ تحقیق کے مد نظر اختلاف کرتے ہیں اور قابل عمل نہیں سمجھتے؟

    مثال؟ گھر میں داخل ہونے کی دعا وغیرہ وغیرہ۔۔۔

    آپکے علمی مدلل جواب کا انتظار رہیگا۔

    جزاک اللہ خیرا!
     
  2. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    یاد دھانی
    شیخ آپکے علمی مدلل جواب کا انتظار ہو رہا ہے
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    تحقیق حدیث کے لیے عام آدمی وہی راستہ اختیار کر جو تحقیق مسائل کے لیے اختیار کرتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں