چھپروں کے سائے میں چلنے والا مثالی مدرسہ

ابن بشیر نے 'متفرقات' میں ‏اکتوبر، 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    مدرسہ المعھد تفہیم الاسلام قصور
    بانی مدرسہ :

    حافظ محمد ریاض
    03004420362
    اس مدرسہ کی وڈئو دیکھیں
    اس مدرسہ کو عمارت کی اشد ضرورت ہے اس کی طرف توجہ دیں
    تعاون کا مستحق مدرسہ دیہات میں چھپروں کے ساءے میں چلنے والا | مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
    یا
    https://www.facebook.com/photo.php?v=529955003781624&set=vb.100003013868359&type=2&theater
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس مدرسہ کو کیسے دیکه سکتے هیں؟؟ کیا صرف فیس بک پر دیکه سکتے هیں ؟ جس کا فیس بک کا آئ ڈی نہ هو وہ کیسے دیکهے؟؟؟؟
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بهائ وهاں شیخ محمد حسیین ظاهری صاحب جمعہ پڑهانے جاتے هیں اور وہ اوکاڑه میں رهتے هیں کیا وہ اسی مسجد میں جاتے هیں اور کیا آپ ان کو جانتے هیں؟؟؟؟
     
  4. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    وڈیو لگانے کا طریقہ نہیں آتا ہے مجھے ۔کوئی بھائی لگا دے یہاں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں