شیخ کفایت اللہ کی کتاب ( چار دن قربانی کی مشروعیت) پر ایک نظر

عبداللہ الطاف نے 'مجلس علماء' میں ‏اکتوبر، 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی کتاب ( چار دن قربانی کی مشروعیت) پر ایک نظر
    اس مسئلہ میں فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف سے پیش کردہ آثار صحابہ پر شیخ کفایت اللہ صاحب کی تنقید کا جائزہ
    عدنان السلفی
     

    منسلک فائلیں:

  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ایام قربانی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
    =====
    تحریر: کفایت اللہ سنابلی
    =====
    صرف تین دن تک قربانی ثابت کرنے کے لئے جو آثار صحابہ پیش کئے جاتے ہیں ان کی مفصل تحقیق پر ایک تحریر پیش خدمت ہے ، اس میں اب تک پیش کئے گئے جملہ اعتراضات واشکالات کا جواب دے دیا گیا ہے ۔
    ذیل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرکے مطالعہ فرمائیں۔
    http://www.mediafire.com/file/dnlobik8nbs50sr/Aayam+qurbani+aur+Sahabah.pdf
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    انویلڈ فارمیٹ کا ایرر آرہا ہے...
    اس لئے تنزیل ممکن نہیں ہو رہی...
    راہنمائی فرمادیں.
    بارک اللہ فیکم...
     
  4. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    دوسرے براؤ زر میں کھول کر دیکھیں۔
    متعدد بار کوشش کرکے دیکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں