مشورہ درکار ہے

شفیق نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏نومبر 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    :00001::00001: مشورہ درکار ہے:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مجھے بعض علماء کرام نے مشورہ دیا ہے کہ مختصر منہاج السنۃ سے خلفاء راشدین کے دفاع کے مباحث کو علیحدہ علیحدہ کتاب کی شکل کیں شائع کروایا جائے۔
    اس سلسلہ میں شرکاء مجلس تمام بہنوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہتا ہوں کہ کیا کرنا چاہیے؟۔
    نیز جن لوگوں کے پاس دفاع صحابہ میں کچھ بھی میٹیریل ان پیج یا یونیکوڈ کی شکل میں ہو وہ ہم تک پہنچا دیں تاکہ اسے مناسب جگہ پر ایڈ کیا جاسکے۔
    آپ بھائی
    شفیق الرحمن شاہ الدراوی :00002::00032:
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بارک اللہ فیک ۔ اگر علماء کرام نے مشورہ دیا ہے تو یقننا اس حوالے سے پہلے کام نہیں ہوا ہوگا ۔ پھر بھی تسلی کرلیں تاکہ محنت ضائع نہ ہوں ۔ دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم پر یونی کوڈ میں مضامین اردو مجلس سمیت مختلف فورم پر تلاش کرنے پر مل سکتا ہے ، مزید آن لائن اسلامی مجلے جیسے محدث لاہور وغیرہ میں بھی کافی مواد موجود ہے ۔
     
  3. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    لیکن یہ مواد مجھے یونیکوڈ میں کیسے مل سکتا ہے؟ میں تو اس انتظار اور تلاش میں ہوں۔
    نیز یہ کہ آپ میرے ساتھ اگر فون پر رابطہ کریں تو بہت بہتر ہو۔
    0501253804
     
  4. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    کام تو ہوا ہے اور ہوتا رہے گا مگر علماء کے خیال میں ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جو کام دفاع پر کیا ہے وہ بہت خوبصورت ہے اس میں شبہات کا ازالہ بھی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں