استاد محترم محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں

ابن بشیر نے 'مسلم شخصیات' میں ‏نومبر 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  2. sajidkamboh

    sajidkamboh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2008
    پیغامات:
    18
    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ اے اللہ شیخ کے علمی کاموں کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے، ان کی اولاد کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے۔ اے اللہ ان کی خطاوں سے درگزر فرما ۔ اے اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ‌مقام عطا فرما،

    اے اللہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ شیخ زبیر علی زئی تیرے دین کی خدمت کرنے والے، تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے محبت کرنے والے تھے، اے اللہ تو ان کو بخش دے۔ ان کی منزلیں آسان فرما دے، میرے مولا- آمین یا رب العا لمین
     
  3. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    نماز جنازہ آج مورخہ 10نومبر کو رات 8 بجے ہے؟؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
     
  5. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [font="al_mushaf"]انا اللہ وانا الیہ راجعون
    [/font]
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  9. followsalaf

    followsalaf -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2011
    پیغامات:
    236
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    نا للہ وانا الیہ راجعون..
    علم کے میدان میں یقینا"ان کا بہت نام ہے.اہل پاکستان ایک عالم سے محروم ہو گئے.. ہم انکی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رب العزت سے دعا کرتے ہیں.کہ آنے والی مشکل گهڑیوں کو انکے لئے آسان بنائے.اور اپنی خاص رحمت سے انکی مغفرت فرمائے.انکے لواحقین کو صبر دئے...آمین ثم آمین
     
  11. sajidkamboh

    sajidkamboh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2008
    پیغامات:
    18
    ابن بشیر الحسینوی نے کہا ہے: ↑
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوئیی
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    انا لله وانا اليه راجعون ثم انا لله وانا اليه راجعون
    اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ و أكرم نزله ووسع مدخله
    اللهم ادخله الجنة الفردوس
    اللهم اجرنا في مصيبتنا واخلف لنا خيرا من حافظ زبير۔
    اللهم اغفر عبدك وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفر لنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره ونور له فيه ۔
    آمين
     
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان پر رحم کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  13. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    اناللہ واناالیہ راجعون
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ا نا لله وانا عليه راجعون
    اللہ تعالی شیخ صاحب کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
  15. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  16. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وأبدله دارا خيرا من داره وأهلا خيرا من أهله وزوجا خيرا من زوجه وأدخله الجنة وأعذه من عذاب القبر و من عذاب النار ، وافسح له في قبره ونور له فيه ،اللهم اغفر له وثبته بالقول الثابت، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ،ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان،اللهم لا تحرمنا أجره، ولا تفتنا بعده ، آمين
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کے لیے اگلے تمام مراحل میں آسانی فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین -
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,923
    السلام علیکم !
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔افسوس ناک خبر ہے ، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اوران کی حدیث سے بے پناہ محبت کے بدلے میں‌ جنت الفردوس عطا فرمائے ۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ
     
  20. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ , وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ , وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ , وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ , وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ

    (سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، ان سے سوالات کیے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے۔ اس لیے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ صحیح بخاری کتاب العلم باب : اس بیان میں کہ علم کس طرح اٹھا لیا جائےگا؟
    تشریح : پختہ عالم جودین کی پوری سمجھ بھی رکھتے ہوں اور احکام اسلام کے دقائق ومواقع کو بھی جانتے ہوں، ایسے پختہ دماغ علماءختم ہوجائیں گے اور سطحی لوگ مدعیان علم باقی رہ جائیں گے جوناسمجھی کی وجہ سے محض تقلید جامد کی تاریکی میں گرفتار ہوں گے اور ایسے لوگ اپنے غلط فتووں سے خود گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔ یہ رائے اور قیاس کے دلدادہ ہوں گے۔ مولانا داؤد راز رحمہ اللہ)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں