اعجاز علی شاہ بھائی آپ بھی نا بس!

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    مبارک ہو ہمارے پیارے بھائی کو
    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کے ایک بہت پرانے اور متحرک رُکن ، خوش رہنے اور خوش رکھنے والے ، توڑنے کی بجائے جوڑ کر رکھنے والے ، پیار و محبت سے ہر کام کروانے اور کرنے والے ، ہر کسی سے خوش اخلاقی سے پیش آنے والے، مشکلات حالات میں صبر و تحمل کرنے والے ، ہمیشہ سچی بات کہنے اور سننے والے ، دین سے محبت اور لگائو رکھنے والے ، دین کی خدمت کے لیے آگے آگے رہنے والے ، دین کی خدمت کے لیے ہر وقت کوشاں رہنے والے ، گرافکس کے ذریعے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کا پیغام اردو مجلس اور بہت سی سوشل ویب سائیٹس پر پھیلانے والے ، نرم لہجہ اور مزاج رکھنے والے ہماری اعجاز علی شاہ شاہ بھائی جنہوں نے اردو مجلس پر اپنے بہترین 7000 مرسلات مکمل کر لیئے ہیں ، جن کے لیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    ابن عمر بھائی ، اعجاز بھائی اور عکاشہ ان تینوں بھائیوں کی خدمات جو اردو مجلس کے لیے اور دین کو پھیلانے کے لیے ہیں ان کو ہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالی سلامت رکھے ہمارے بھائی اعجاز اور عُکاشہ کو اور جنت الفردوس میں اعلی پر فائز کرے ہمارے ابن عمر بھائی کو، ان بھائیوں کی بدولت آج ہم اس پلیٹ فارم پر ایک ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔


    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    اعجاز علی شاہ بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔

    یوزر نیم : اعجاز علی شاہ

    تاریخ شمولیت: 2007-08-10

    آئی ڈی نمبر: 193

    قیام: فانی دنیا

    جنس: male

    پوسٹس: 7,010

    عہدہ : Administrator

    پوائنٹس: 9755

    ؎Posts Per Day: 3.05

    دوست :۔ 24

    دعوت نامے :۔ 13

    موضوعات کی تعداد :۔ 684

    شکریہ ادا کیا: 8,249

    5,087 پیغامات میں 19,346 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائی
    آمین

    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شاہ جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے لیۓ دنیا کے ہر قدم پر آسانیاں پیدا فرماۓ اور آخرت میں آپ کو کامیابی عطا فرماۓ آمین!


    آمین!

    ساجد بھائ اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشاء اللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کے حسن اخلاق میں مزید اضافہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکلات آسان کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت بهت مبارک هو شاه جی. الله آپ کے علم میں اضافه کرے. آمین
    ساجد بهائی اطلاع کا شکریه.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    مبارک ہو اعجاز بھائی کو، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ اعجاز بھائی کی بنائی ہوئی گرافکس اپنے نام سے ڈسڑی بیوٹ کر رہے ہیں ، بہرحال شاہ جی کی کنٹری بیوشن تو ہے ہی نیٹ پر اردودان طبقہ میں گرافکس کے ذریعے مسنون دعائیں پھیلانے میں۔ اللہ اعجاز بھائی کو دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بھائی بہت بہت مبارک ہو -
    اللہ تعالی دنیا اور آخرت میں آپکی مشکلات آسان فرمائے-آمین یا رب العالمین -
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو شاہ جی
    اللہ آپ سے اپنے دین کا کام لے
    اور آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیوں سے نوازے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    بهائ بہت بہت مبارک هو . اللہ آپ کی هر مشکل کو آسان کر دے دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے دین کے زیادہ سے کام لے ماں باپ کے لیئے بہترین صدقہ جاریہ بناے آمین یارب العالمین
    ساجد بهائ اطلاع دینے کا شکریہ اللہ آپ کو بهی دنیا آخرت میں کامیاب کرے آمین
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائی ۔ بارک اللہ فیک ونفع بک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی۔
    ہمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ بازی جیت گئے۔
    دعاوں کیلئے بہت بہت شکریہ۔ بہت دل خوش ہوتا ہے آپ لوگوں کی دعائیں دیکھ کر۔
    ان شاء اللہ اردو مجلس کیلئے بہت نیک اور اچھی خواہشات ہیں۔ الحمدللہ مزید گرافکس کا کام جاری رکھوں گا۔
    اردو مجلس کے بغیر رہنا مشکل نہیں ناممکن ہوگیا ہے۔
    آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہمیشہ کی طرح یہاں‌پر دین کا کام کرتے رہیں۔
    اللہ ابن عمر رحمہ اللہ کو جنت عدن اور جنت الفردوس عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی جزاک اللہ خیرا
    کوئی ٹینشن نہیں! اللہ تو جانتا ہے۔ میرے خیال میں وہ لوگ اپنے بیج کی پروموشن کیلئے کرتے ہیں اور لنک ڈال دیتے ہیں۔ لنک ڈالنے میں مسئلہ نہیں اور کئی بار کچھ ممبرز نے رابطہ بھی کیا ہے کہ کیا وہ اپنا لنک ڈال سکتے ہیں۔ بس یہ گرافکس پھیل جائیں کسی بھی طریقہ سے۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین
     
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    الف الف مبروک یا اخی الکریم
    اللہ تعالی آپکے ہر جائز کام میں آسانی کرئے.اور زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے...آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں