رحمتہ اللہ علیہ اور رحمہ اللہ میں کیا فرق ہے؟

03arslan نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام علیکم
    محترم شیخ صاحب
    رحمتہ اللہ علیہ اور رحمہ اللہ میں کیا فرق ہے؟ ان دونوں کے مطلب وضاحت فرما دیں۔​
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    رحمتہ اللہ علیہ غلط اور رحمۃ اللہ علیہ صحیح ہے ۔
    غلط کا کوئی معنى نہیں۔
    اور صحیح کا معنى ہے کہ اس پر اللہ کی رحمت ہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں