یوسف رضا گیلانی وزیراعظم منتخب

ام اقصمہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 24, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    پاکستان پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے وزارت عظمی کے لیے مشترکہ امیدوار مخدوم یوسف رضا گیلانی ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔٢٦٤ اراکین نے یوسف رضا گیلانی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ان کے مخالف امیدوار مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہی کو ٤٢ ووٹ ملے۔نو منتخب وزیر اعظم کل اپنے عہدے کا حلف اٹھایئنگے۔

    بحوالہ جنگ نیوز
     
  2. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    قے لیگ کے باقی ووٹ کہاں گئے؟؟؟
    سیٹیں تو اچھی خاصی تھیں۔
    منظور ون ٹو، فاروق لہاری، کیو ایم ایم، کم بخت یہ سبھی وقت پڑنے پر ساتھ چھوڑ گئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)
    خدا ایسے موقع پرستوں سے ہر ایک کو اپنی امان میں رکھے۔
     
  3. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    یہ چڑھتے سورج کے پوجا کرنے والے لوگ ہیں:)
     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    یہ سے بے پیندے کے ہیں نہ اس لیے لڑک گئے ہونگے عین وقت پر۔:00026:
     
  5. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    بس دعا کریں کہ اللہ جلد سے جلد کھال اترے صدر سے بھی ہماری جان چھڑوائے۔۔۔۔آمین
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,919
    السلام علیکم !
    نعیم بھائی کہیں آپ کا تعلق ق- لیگ سے تو نہیں تھا.:00026: موصوف اچھی طرح جانتے تھے کہ ان کی دال نہیں گلنے والی لیکن پھر بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل ہو گئے کہ شاید کوئی معجزہ ہو جائے . ل
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں