جامعہ اسلامیہ میں داخلہ پانے والے پاکستانی طلبہ کے نام

شفقت الرحمن نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏دسمبر 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ نے اپنے تعلیمی سال 1434-1435 کیلئے خوش نصیب پاکستانیوں کا اعلان کردیا مکمل لسٹ کیلئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں،
    https://drive.google.com/file/d/0Bxk6CgR9mn4UY1dkeVc4ZElPczQ/edit?usp=sharing
    اور خوش نصیب حضرات اس لنک
    Admissions And Registration Master

    پر پاکستان سلیکٹ کرنے کے بعد اپنا درخواست نمبر دیکر "اشعار القبول" اور دیگر ضروی دستاویزات ڈاؤنلوڈ کریں۔
     

    منسلک فائلیں:

  2. بکر

    بکر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2013
    پیغامات:
    1
    ماشااللہ ۔۔۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو یہاں پر پڑھنے کی اجازت ملی ہے ۔،۔۔ اللہ پاک ہم کو بھی یہ درجہ عطاء فرمائے ۔ آمین
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ماشاء اللہ
    اللہ ان سے دین کی خدمت کا کام لے - آمین
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہت بڑی خوشقسمتی هے ان بچوں کی اور ان والدین کی جن کے بچوں کو داخلہ ملا اللہ ان بچوں کو صیح تعلیم حاصل کرنے اس دین پر عمل کی توفیق دے ان بچوں کو ان کے والدین کے لیئے بہترین صدقہ جاریہ بناے آمین
    بهای کیا یہ بتا سکتے هیں کہ وهاں ایڈمشن لینے کا طریقہ کیا هے کیا ان سے رابطہ کر سکتے هیں یا کسی بهی ملک سے یعنی سعودی عرب سے کسی نے داخلہ لینا هو تو کیا طریقہ کار هے تفصیل سے بتا دیں اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں