گوگل کروم میں یونی کوڈ کا مسئلہ

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 3, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم !

    گوگل کروم میں یونی کوڈ ویب سائیٹس کا مکمل پیج نہیں کھلتا ہے ۔ اردو مجلس کچھ اس طرح نظر آتی ہے ۔ اس کا حل کسی کے علم میں ہوتو بتا دے ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     

    منسلک فائلیں:

    • Google.JPG
      Google.JPG
      فائل کا حجم:
      54.5 KB
      مشاہدات:
      1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام بھائی میرے پاس تو ٹھیک ہے۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرے پاس صرف عکاشہ بھائ کے تھریڈ ایسے اوپن ہوتے ہیں باقی نہیں۔
     
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    میرے ساتھ بھی ابو محمد بھائی والا مسئلہ ہے
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ عربی کی بورڈ کے آ اور ۃ کی وجہ سے آنے والا مسئلہ ہے۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    اس مسئلے کا حل چاہیے ۔ مسئلہ تو معلوم ہے ۔
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام
    عکاشۃ بھائی گوگل کروم اپ ڈیٹ کر کے دیکھیں۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ‌!‌ جاسم بھائی یہ کر کے دیکھ لیا ہے ، کوئی فرق نہیں پڑا ۔
     
  9. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    السلام علیکم
    بھائی میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ آج ہی پیش آیا ہے اور میرے ساتھ مسئلہ فیس بک میں ہے
    مسئلہ اس کی وجہ سے پیش آیا ہے
     
  10. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    نہیں فائدہ نہیں‌ہوا ، بلکہ اس کو انسٹال کرنے سےمیرے لیپ ٹاپ سے عربی غائب ہو گئی ۔ اس لیے ان انسٹال کردیا ہے ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان انسٹال کرنے کی بجائے آپ کسی عربی پیج پر جاتے ہوئے اسے آف کر سکتے ہیں اور اردو پیج پر آن
    ایسے
     

    منسلک فائلیں:

Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں