ویڈیوز

اشتیاق احمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 17, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گزارش ہے کہ کچھ ویڈیوز KMPlayer پرلمبی یاچوڑی ہوجاتی ہیں ۔یعنی چہرے کبھی لمبےاورکبھی چوڑے ہوجاتے ہیں۔جبکہ وہی ویڈیوز ونڈومیڈیاپلیر یاوی ایل سی پلیر پربالکل صحیح چلتی ہیں اسکی کیاوجہ ہے؟
    جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں