لٹ گیا: لٹ گیا اے خدا میں لٹ گیا

m aslam oad نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جنوری 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اسلا م علیکم
    دوستوں 25 جنوری 2014 کا موسم کے لحاظ سے ایک نارمل دن اپ نے اختتام کی طرف رواں دواں تھا شام کو 4بجے ہی تھے میں اور میرا بیٹا عمر فاروق فیکٹری میں موجود تھے عمر کی اسکول کی چھٹی ہونے کی وجہ سے دوپہر 1بجے جب میں لنچ کے لئے گھر گیا تو عمر کو ساتھ لے آیا
    تو جناب جیسے ہی چار بجے تو 4عدد ڈاکو اسلحہ سے لیس ہماری فیکٹری میں داخل ہوئے اسکے علاوہ 2عدد باہر تھے
    سب کو اسلحہ دکھا کر موبائل فون اور نقدی بڑی آسانی سے لے گئے
    ۔
    دوستوں یہاں بتانے کا ایک مقصد تو یہ تھا کہ اکثر فورم کے دوستوں کا نمبر میرے موبائل میں سیو تھا اکثر رابطہ ہوجاتا تھا موبائل پر
    جن دوستوں کے نمبر میرے موبائل میں سیو تھے اب وہ دوبارہ مجھ کو pm کردیں
    جزاک اللہ
     
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    الله آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے. آمین
     
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    اللہ تعالی سب کی حفاظت فرماۓ۔ آمین!
     
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی ہم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکهے.
    آمین یا رب
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام
    علی بھائی اللہ آپ کی حفاظت کرے اور ان غنڈوں کو آپس میں ختم کرے۔
    موبائل اتنی بڑی چیز نہیں بس آپ لوگوں کو کچھ نہیں ہوا یہ بہت کچھ ہے۔ ان ظالموں نے چند پیسے کی خاطر ناحق مال چھین کر اپنی آخرت کو داو پر لگادیا ۔ قاتلھم اللہ
     
  8. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام
    اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں