آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم

    آپکا دوپہر اور رات کا کھانا سے لگتا ہے، ماشا اللہ آپکی فیملی بڑی ہے۔ کبھی ہم بھی ابوظہبئی میں اپنے والدین کے ساتھ رہتے تھے تب ایسا ہی ہوتا تھا۔

    والسلام
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ ایسا نہیں ہے۔ آپ کی معلومات میں اضافہ کے لیے عرض ہے کہ پوسٹ نمبر 6 والی ام محمد ہماری بیگم صاحبہ ہیں۔ اور ہماری فیملی بچوں کی پڑھائ کی وجہ سے آج کل دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ بیگم صاحبہ اور دو بچے پاکستان میں اور ہم اور دو بچے یہاں سعودیہ میں موجود ہیں۔
    عام طور پر رات کو آفس سے واپس آ کر اگلے دن کا کھانا پکا لیتا ہوں۔ کل رات کو یہی دو چیزیں پکائ تھیں۔ بھنڈی دوپہر میں ہی ختم ہو گئ تھی اس لیے رات کے لیے دوسری ڈش تھی۔ ورنہ دوپہر اور رات کا کھانا ایک ہی ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    دوپہر میں انڈا اور کھانا
    رات میں چکن تندوری کا ارادہ ہے
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کڑھی روٹی کے ساتھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    کھچڑی دال کے ساتھ
    دوپہر گوشت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم

    سپیشل چکڑ چنے، نان، اچار اور سلاد۔

    والسلام
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہمارے ایک دوست کے گھر سے آیا کرتے ہیں۔ اور جب آتے ہیں تو ناں روٹی کا انتظار نہیں کیا جاتا بلکہ فورا ہی ان کے ساتھ انصاف کیا جاتا ہے۔
    آج ہم نے آلو قیمہ بنایا اور کھایا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم

    عریبین گلف میں تو افغانی روٹی نان سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ خیر چکڑ چنے تب تک درست نہیں بنائے جا سکتے جب تک کوئی یہ بیچنے والا طریقہ نہ بتائے، ورنہ زیادہ تر لوگ یا تو چنوں کو دباتے ہیں یا کچھ اسطرح پکاتے ہیں کہ چنے کے چھلکے بھی توڑ دیتے ہیں لیکن یہ چکڑ نہیں ہوتے اپنا اپنا طریقہ سے بناتے ہیں، چکڑ ہونا بھی ایک فن ہے جو ہر کوئی نہیں جانتا۔

    کڑاہی گوشت پکا ہے اور نان بھی آ گئے ہیں کچھ دیر تک کھانے پر کام ہو گا۔

    والسلام
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی درست فرمایا۔ جو چنے ہمارے دوست کے گھر سے آتے ہیں وہ مکمل گلے ہوۓ اور ثابت ہوتے ہیں۔
    آج پالک گوشت اور اس کے ساتھ سعودی توری (کوسا) پکائ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    آج میں نے فاسٹ فوڈ کھایا بہت مزہ آیا کیونکہ بہت دنوں بعد کھانے کا موقع ملا
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  11. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    یہ تو لفظ ہی اتنا عجیب ہے ۔ فن یقینا اس سے بھی عجیب ہو گا ۔ کیا یہ اردو زبان کا لفظ ہے؟ کیا معنی ہیں؟ تلفظ ؟ اور لاہوری ڈش ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہ پنجابی کا لفظ ہے۔ اردو میں کچھ عجیب سا لگے گا جب ہم کیچڑ چنے کہیں گے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    نہیں پھر تو خالی چنے ہی ٹھیک ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ابتسامہ
    ہہہہہہہ
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم

    آپ اسے چنا کڑی/ چک پی گریوی کہہ سکتی ہیں۔ لاہور صبح کے ناشتے میں ہر جگہ بکتے ہیں اور لوگوں کی بھیر اور لینیں لگی ہوتی ہیں، آپکو نام پسند نہیں تو اگنور کر دیں، ہر شہر میں طریقہ بھی الگ ہی ہوتا ہے۔ سمائل!

    والسلام
     
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    مسور کی دال اور چاول
     
  17. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    دوپہر میں گوشت اور چاول
    رات میں دال اور کھانا کا پروگرام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آلو بیگن اور چاول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    592
    دوپہر میں بریانی
    رات میں دال اور چاول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آلو گوشت روٹی کے ساتھ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں