وقت کو دھکیلنا ہے

azharm نے 'شعری مجلس' میں ‏فروری 11, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449

    وقت کو دھکیلنا ہے
    بن پڑے تو کھیلنا ہے

    زیست کی مصیبتوں کو
    حوصلے سے جھیلنا ہے

    آدمی ہوں عام سا میں
    کولھو میں پیلنا ہے

    میں سُکڑتا جا رہا ہوں
    سوچ کیسے بیلنا ہے

    ساقیا قریب بیٹھ
    تُجھ کو پھر اُنڈیلنا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں