شیخ اسد اللہ مدنی کی ہمشیرہ [ نگران مدرسہ نورالقرآن] کا انتقال

ام محمد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    شیخ اسد اللہ مدنی کی ہمشیرہ کے لیےدعائے مغفرت کی درخواست​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نہایت دکھ کے ساتھ عرض ہے کہ شیخ اسد اللہ مدنی کی ہمشیرہ کل بروز منگل اللہ تعالی کو پیاری ہو گئیں -آپ سب سے ان کی مغفرت کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے -
    ماشاءاللہ وہ عالمہ تھیں نورالقرآن مدرسہ ان کی زیر نگرانی تھا جس کا شمار ریاض کے بہترین مدرسوں میں ہوتا ہے -ان کی دین کے لیے خدمات لائق تحسین ہیں انھوں نے اپنی زندگی دین کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے لیے قبر اور آخرت کے مرحلے آسان فرما کر جنت الفردوس عطا فرمائے آمین یا رب العالمین -
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی کل شیئ عندہ الی اجل مسمی فلتصبر ولتحتسب ۔
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم أغفر لها وارحمها واعف عنها واكرم نزلها
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت فرمائےاور ان کی آخرت کی منزلوں کو آسان فرمائے۔آمین
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ للہ ما اخذ و لہ ما اعطی کل شیئ عندہ الی اجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
     
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے.
    آمین
     
  8. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    اللہ مالک الملک اُن کی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اتوار کے دن مرحومہ شوگر ہائی ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہو گئیں تھیں بتانے والوں نے بتایا کہ وہ ماشاءاللہ بے ہوشی کی حالت میں بھی ذکر کرتی رہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ خواتین اورمردوں کی کثیر تعداد نے نمازجنازہ میں شرکت کی ۔ہمیں اس بات کا بھی دکھ ہے کہ ہم ان کے دروس سے محروم ہو گئے۔دعا کریں اللہ تعالی ان کے لگائے گئے پودے مدرسہ نور القرآن کو ہرا بھرا رکھے اور خواتین دینی علم سے فیض یاب ہوتی رہیں آمین یا رب العالمین۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    انا لله وانا اليه راجعون
    ایک بہت بڑا نقصان هوا هے جو کبهی پورا نہیں هو سکتا اتنا علم بہت کم لوگوں کے پاس هوتا هے میرے پاس ان کے بہت سارے دروس ریکارڈ هیں جب درس دیتی تهیں همیں آنکه جپکنے کا بهی موقع نہیں ملتا تها ایسا درس هم نے کبهی کسی کا نہیں سنا یقین هی نہیں آرها ایک سالان پروگرام کرتی تهیں ریاض کے بہت بڑے حال میں بہت اچها پروگرام هوتا تها ان کی وہ سٹوڈنٹ جو اس سال میں قرآن حفظ کرتی تهیں یا حدیث کی عالمہ بنتی تهیں ان کے وهاں ٹسٹ هوتے اور انعامات دیئے جاتے اور آدهے سے زیادہ پروگرام عربی میں هوتا تها اور اس پروگرام کی پوری تیاری هو چکی تهی کل بروز جمعرات وہ پروگرام هونا تها
    ماشاءاللہ ان کے جنازے میں جتنے لوگ تهے لوگ کہتے هیں آج تک اس مسجد میں هم نے نہیں دیکها اور جو بےهوشی کے وقت پاس تهے ایک تو ان کو تلاوت کرتے سنااور دوسرا ان کو بےهوشی میں بهی پردے کا فکر تها اپنا چہرہ چهپا رهی تهیں
    ان کی ایک درس کی مجهے ایک بات نہیں بهولتی ان سے کو ئ سوال کیا گیا جو اهل حدیث پر تها ان کا جواب تها کہ میں نے اهل حدیث کے ایک بہت بڑے مجمع پر درس دیا اور وهاں مجه سے اس بارے میں سوال هوا توکہتیں میں نے ان سے کہا جو اپنے آپ کو اهل حدیث کہتے هیں ایک حدیث سند کے ساته سنا دیں کہتیں کوی نہ سنا سکا .
    اللہ هم سب کو ان کی کہی هوئ باتوں پر عمل کرکے ان کے لیئے صدقہ جاریہ بنا دے اور هماری اچهی گواهیئوں کو ان کے حق میں قبول فرمالے اور ان کی قبر کی زندگی کو بہترین بنا دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    للہ ما اخذ ولہ ما اعطی ،اللھم اغفرلھا وارحمھا
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    آمین ۔
     
  13. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت فرمائےاور ان کی آخرت کی منزلوں کو آسان فرمائے۔آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں