طبی توہمات ماہرین کی عدالت میں

عائشہ نے 'صحت و طب' میں ‏مئی 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہ جی رنگ "پکا" ہونا چاہیے چائے پر تہمت ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج کل ساری رونق غائب ہے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک اور بات مشہور ہے چائے پی کر نیند نہیں آتی۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کچھ لوگوں کو واقعی نہیں آتی. لیکن هم تو سونے سے پہلے بھی پی لیتے ہیں اور پھر سو جاتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابويحي٣٠٠

    ابويحي٣٠٠ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 20, 2014
    پیغامات:
    8
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرا بھی یہی خیال ہے بلکہ حال ہے کہ چائے پی کر اچھی نیند آتی ہے، خصوصا جس دن زیادہ کلاسز ہوں اور گلا بیٹھ گیا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک اور وہم جو عام ہے کہ ٹانسلز کا علاج مساج سے کیا جائے۔
    بیچارے مریض کے ٹانسلز دبا دبا کر گردن کا مساج کیا جاتا جو انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹرز اس سے منع کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ارے اس سردی میں کینو اور مالٹے کھا کر بیمار ہونا ہے کیا؟ نزلہ زکام میں تو بالکل بھی نہ دیں...
    .
    .
    .
    اس حکمت کو کم لوگ سمجھتے ہیں کہ سردیوں کے پھل پانی کی کمی دور کرکےجسم کو صحتمند رکھتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست۔ سٹرس فروٹس سے وٹامن سی حاصل ہوتا ہے جو زکام میں مفید ہے۔ امیون سسٹم کو بھی بہتر بناتا ہے۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایک وہم یہ ہے کہ نزلہ زکام میں۔ چائے مفید ہے۔
    درحقیقت چائے ریشے (میوکس) کو بڑھاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اچھا یہاں عام طور پر بغیر دودھ کی چائے پی جاتی ہے۔ اور اگر آپ کو نزلہ وغیرہ ہو جاۓ تو کہتے ہیں کہ چاۓ میں لیمن ڈال کر پیئیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل، اس سے فورا اثر ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عام طور پر شوگر کے مریض چینی سے پرہیز کرتے ہیں لیکن بلڈ پریشر کے مریض ایسا نہیں کرتے کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ چینی بلڈپریشر کے لیے مضر نہیں جبکہ حقیقت میں بلڈ پریشر کے لئے نمک اور چینی دونوں مضر ہیں۔ اور یہ بات ماہرین اکثر دہراتے رہتے ہیں لیکن عوام الناس میں اس بات کا شعور نہیں۔
    حوالہ شریف
    A high-fructose (sugar) diet for just 2 weeks increases blood pressure 7 mm Hg systolic and 5 diastolic, but also raises pulse rate, triglycerides, fasting insulin and is associated with fatty liver
    https://drmasley.com/what-is-the-real-culprit-behind-high-blood-pressure-salt-or-sugar/
    .
     
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں