خلع کے بارے میں سوال

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مئی 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیا کیا شوهر سے خلع لینے والی عورت اس شوهر سے زندگی میں کبهی نکاح نہیں کر سکتی بے شک اس کی شادی کسی اور سے هوجاے اس کا شوهر مر جاے یا کبهی ان کی زندگی میں دوسرے شوہر سے طلاق هو جاے .. ؟
    2 - خلع لینے والی عورت کی عدت کتنے مہینے تک هو تی هے .؟
    3 - اگر عورت حاملہ هے اس کو طلاق هو جاے تو اس عدت کتنے مہینے تک هو گی .؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ۱۔ خلع کے بعد عورت اپنے سابق خاوند سے نکاح جدید کر سکتی ہے ۔ کیونکہ خلع والی عورت خاوند پر حرام نہیں ہوتی ۔ بلکہ صرف نکاح ٹوٹنے کی بناء پر رشتہ ازدواج ختم ہوتا ہے ۔
    ۲۔ خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے ۔ (جامع الترمذی :۱۱۵۸)
    ۳۔ حاملہ عورت کی عدت وضع حمل ہے (الطلاق :۴)
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    کیا وہ عورت ساری زندگی میں جب چاهے سابقہ شوهر سے شادی کر سکتی هے اس کے لیئے دوسری کوی شرط نہیں کہ اس کی شادی کہیں اور هو اور زندگی میں اس کا دوسرا شوهر طلاق دے یا مر جاے تو پهر هی وہ پہلے شوهر سے کر سکتی هے یہ کسی کے لیئے مسلہ هے جو ان کو تفصیل چاهیئے براے مہربانی یہ بتا دیں تاکہ ان کا دل مطمئن هو جاے .
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نہیں ایسی کوئی شرط مختلعہ (خلع لینی والی عورت) کے لیے نہیں ہے ۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں