زونگ 3جی 4جی سپیڈ

این اے ناصر نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مئی 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    زونگ نے اپنی 3جی اور4جی سپیڈکااعلان کردیاہے۔

    زونگ کے مطابق نارمل 3جی سپیڈ mb 21
    زونگ سپر3تھری جی سپیڈ mb 41
    زونگ 4 جی سپیڈ mb 150
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    پیکجز کیا ہیں؟ زونگ والے فری نہیں دے رہے؟؟
    یو فون نے تو موجیں کروائ ہوئ ہیں فری ٹرائیل دے کر۔ اس وقت بھی تھری جی کا فری ٹرائیل استعمال میں ہے۔ شروع میں تو بہت اچھ تھا مگر آہستہ آہستہ اب ماٹھا ہونا شروع ہو گیا ہے۔۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    محسن بھائی یہ ٹرائیل شاید ایک مہینے تک ہے ، اُس کے بعد شاید چارجز ہوں گے
     
  4. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    اب مقابلے کی فضا بنے گی پی ٹی سی ایل اور ان تھری جی ،فور جی موبائل کمپنوں کے درمیان اور اس کا فائدہ یقینا'' کسٹمرز کو ہوگا ان شاءاللہ ابھی تک تو پی ٹی سی ایل اکیلا راج کر رہا تھا۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں