عکاشہ بھائی کے والد صاحب کے لیے دعاۓ صحت

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آمین یارب العالمین
     
  2. zaheerul arifeen

    zaheerul arifeen -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2012
    پیغامات:
    7
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اللہ تعالی عکاشہ بهائ کے والد صاحب کا آپریشن کامیاب کردے اوراللہ ان کو صحت دے آمین .
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کافی پریشان کن خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائی کے والد محترم کو شفا دیں۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان یشفیه
     
  6. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    محترم برادر آج دو دن بعد کیا اطلاع ہے کیا انکل محترم ہوش میں‌ آگئے ہیں‌؟۔۔گو یہ بات تو کچھ باعث اطمینان ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا کہ تشویش کی بات نہیں۔۔۔اللہ پاک ان کو مکمل صحت یاب فرمائے اور ذرہ بھر بیماری باقی نہ رہنے دے آمین۔۔۔۔
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں بھائ ابھی تک مکمل ہوش میں نہیں آۓ ہیں۔ تمام بہنوں اور بھائیوں سے التجا ہے کہ دعا کرتے رہیں۔ اللہ تعالی اپنا فضل و کرم نازل کرے۔ اور انہیں مکمل طور پر صحتیاب کر دے آمین۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام اللہ انہیں شفا دے۔
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان یشفیه
    اللہ جلدازجلد مکمل صحت یاب کرے آمین یارب العالمین
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  14. رانا ابو بجاش

    رانا ابو بجاش ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2009
    پیغامات:
    80
    خداوند متعال ہمارے بھائی کے والد محترم کو جلدازجلد مکمل طور پر شفایاب فرمائے،آمین
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بقول عکاشہ بھائی ان کے والد ہوش میں ہے لیکن سانس لینے میں دشواری ہے۔ ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔
    اللہ ان کو مکمل صحت عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  17. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    الحمد للہ ان کی طبیعت اب بہتر ہو رہی ہے۔ اور امید ہے کہ انہیں جلد ہی آئ سی یو سے نارمل وارڈ میں شفٹ کر دیا جاۓ گا۔ان شاء اللہ۔
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان یشفیه
     
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    الحمد للہ
    اللہ ان کو مکمل صحت دے - آمین
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمدللہ ، اللہ ان کو مکمل شفا دے ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں