ساتویں یوم تاسیس پر فورم کے لیے نئی تھیم

بابر تنویر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مئی 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ساتویں یوم تاسیس پر فورم کے لیے نئی تھیم

    السلام علیکم ورحمة الله

    امید ہے کہ اراکین مجلس اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے ـ ساتویں یوم تاسیس پر اردو مجلس کے لیے ایک نئے ڈیفالٹ نستعلیق سٹائل کا اضافہ کیا گیا ہے ـ امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا ـ اس حوالے سے اپنی رائے دینا نا بھولیں ـ اگر استعمال کے دوران کسی قسم کی خامی نظر آئے تو اس دھاگے میں اطلاع کردیں تاکہ درستگی کردی جائے ـ

    سکرین شاٹ
    [​IMG]
    [​IMG]

    اسٹائل کے انتخاب کا طریقہ
    1-اختیارات کی ترمیم
    [​IMG]
    2-فورم کا اسٹائل
    3-Ct Blue
    [​IMG]

    والسلام علیکم
     
  2. أخت عبدالرحمن

    أخت عبدالرحمن --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2013
    پیغامات:
    27
    بارك الله فيكم على مجهوداتكم الطيبة نفع الله بكم وحفظكم وأطال عمركم على طاعته
     
  3. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
    ماشاء اللہ! خوبصورت لگ رہا ہے۔ اللہ تعالی اس میں برکت دے۔ آمین۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    آمین
    نعیم یونس بھائی آپ جانے پہچانے لگتے ہیں - ابتسامہ
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    همیں آپ کا یہاں تشریف لانا اچھا لگا.
    بارک اللہ فیک
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    خوش آمدید نعیم یونس بهائی
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاءاللہ بہت زبردست تهیم هے رات کو مجلس کو کهولا تو دیکه کر خوشی هوئ ....
    لیکن آج نعیم بهائ کا اس پوسٹ پر شکریہ دیکها تو بار بار تایخ کو دیکها کہ آج کی هی تاریخ هے بہت خوشی هوی ..
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت خوب صورت تبدیلی ہے ، ساتویں سال کی تکمیل کی خوشی دوبالا ہو گئی ۔ منتظمین نے خاموشی سے دن رات محنت کر کے اسے ہمارے لیے تیار کیا ان کا بہت بہت شکریہ ، اللہ سبحانہ و تعالی انہیں جنت کے حسین مناظر عطا فرمائے اور ان کو بہترین جزا دے ۔
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاکم اللہ خیرا
    بہت خوبصورت ،اچھی تبدیلی ہے۔
    آمین یا رب العالمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  11. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

    باقی تو سب اچھا ہے لیکن رنگوں میں تبدیلی اچھی نہیں ہے، یہ رنگ آنکھوں کو چبتے ہیں، اور تھکاوٹ ہونے لگتی ہے۔ پچھلے تھیم کے رنگ زیادہ اچھے تھے
     
  12. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اپنے پرانے گھر کو نئے رنگ و روغن سے مزئین پایا اور بڑے بھائی محترم بابر تنویر کا مراسلہ دیکھا تو بے اختیاراندر آنے کو جی چاہا کہ میں بھی اس کی تزئین و آرائش پر مبارک باد پیش کرسکوں۔ فورم کی دنیا میں یہ گھر میری جائے پیدائش ہے، اللہ تعالی اس کو تا قیامت سلامت رکھے اور لوگ اس سے استفادہ کرتے رہیں۔ آمین!
    اللہ تعالی آپ تمام بہنوں اور بھائیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین!
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم بھائ آپ اپنے پرانے گھر تشریف لائے آپ کا شکریہ۔ اس گھر کے در و دیوار آپ کے لیے ہمیشہ وا رہیں گے۔ اور اس گھر مين وہ جو کمرہ ہے نا آپ کے نام کا وہ اب بھی آپ کے نام ہی ہے ۔ ہم آپ کی ہر خواہش کا احترام کرتے ہیں۔ لیکن جب بھی آپ چاہیں یہاں تشریف لا سکتے ہیں۔ ہم آپ کی عزت و احترام میں کبھی کوئ کمی نہیں آنے دیں گے۔ ان شاء اللہ
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اگر کسی کو یہ تھیم پسند نہ ہو تو دوسرے آپشن موجود ہیں آپ اپنی پسندیدہ کوئی بھی تھیم منتخب کر سکتے ہیں۔ ویسے لائٹ سی گرین کلر تو بہت ٹھنڈا اور پرسکون رنگ ہے .


     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر دوسری تهیم رکهنے کا کیا طریقہ هے آپ بتا سکتی هیں تو براے مہربانی ضرور بتایئے گا
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ماشاء اللہ۔ تبدیلی اچھی لگ رہی ہے۔ محترم بابر بھائی تعارف کروانے کا شکریہ۔
     
  17. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
    بہترین تھیم ہے برادر جزاک اللہ خیرا۔۔۔اگر ہائپر لنکس کے کلرز کو ڈارک بلیو سے بی بلیو کر دیا جائے تو خوبصورتی مزید بڑھ جائے۔۔۔
     
  18. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
    بہترین تھیم ہے برادر جزاک اللہ خیرا۔۔۔اگر ہائپر لنکس کے کلرز کو ڈارک بلیو سے بی بلیو کر دیا جائے تو خوبصورتی مزید بڑھ جائے۔۔۔
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام دل کش تبدیلی ہے جزاک اللہ خیر
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,942
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت شکریہ محترم بابر بھائی ـ تعارف کروانے کا ـ ماشاء اللہ ـ بہت اچھی تبدیلی ہے ـ کلرز کا انتخاب بھی عمدہ ہے ـ امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتری آئے گی ان شاء اللہ ـ اللھم زد وبارک
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں