صدام کی مخبری کرنیوالے جاسم محمد کوامریکہ میں 28 سال قید

اہل الحدیث نے 'خبریں' میں ‏جولائی 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    صدام کی مخبری کرنیوالے جاسم محمد کوامریکہ میں 28 سال قید
    22 اپریل 2014 (15:47)

    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کولو راڈو کی ایک مقامی عدالت نے 23سالہ عراقی نژاد جاسم محمد رمضان اور اس کے تین ساتھیوں کو ایک امریکی خاتون کی آبرو ریزی کے جرم میں 28 سال قید کی سزا سنادی۔ جاسم رمضان کا عراق کے سابق صدر صدام حسین کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ چلانے میں اہم کردار رہا ہے اور اس نے اسی کم عمری میں امریکی فوجیوں کا اعتماد حاصل کرتے ہوئے ان کے ایک مخبر کا کردار ادا کیا۔ عراق کے سابق فوجی صدر صدام حسین کے ٹھکانے کا سراغ لگانے، اپنے والد کو امریکیوں کے ہاتھوں پکڑوانے، والدہ کو قتل کرانے اور دسیوں مزاحمت کاروں کو حراست میں لینے میں جاسم کا کلیدی کردار تھا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں