دنیا کی کثرت اور بڑھاپا۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏ستمبر 7, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    دنیا کی کثرت بڑھاپے میں

    فرمان باری تعالی ہے: أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ* حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ* کثرت کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا (۱) یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے (۲) (سورۃ التکاثر)

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا
    بوڑھےانسان کا دل دو باتوں میں ہمیشہ جوان رہتا ہے، دنیا کی محبت اور زندگی کی لمبی امید ۔
    صحیح بخاری: کتاب الرقاق حدیث نمبر :6420


    [​IMG]
     
    Last edited: ‏ستمبر 7, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں