اعجاز علی شاہ بھائی کو امتحان میں کامیابی مبارک

عائشہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏ستمبر 11, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ​
    آج آپ سب اچھی سی چائے بنا کر لے آئیں اور مٹھائی کے مطالبے میں ہمارا ساتھ دیں کیوں کہ اردو مجلس کے منتظم اور بہت باصلاحیت گرافک ڈیزائنر اعجاز علی شاہ بھائی کے سمر سمسٹر کا نتیجہ بہت شان دار آیا ہے اور میں نے یہ خبر شاید کل ہی پڑھی ہے۔ مجھے وہ وقت یاد آ رہا ہے رمضان سے پہلے جب مجلس تعطل کا شکار تھی، سب منتظمین بار بار بیمار ہو رہے تھے اور اعجاز بھائی اچھی صحت اور اچھے نتیجے کی دعائیں کروا رہے تھے ، ساتھ میں اپنی جاب اور اردو مجلس کے مسائل سے بھی نمٹ رہے تھے۔الحمدللہ مشکل وقت گزر گیا، اسی لیے یہ بے فکر ہو کر پہلے سے بنی بنائی دعاؤں کی نئی گرافکس بناتے جا رہے ہیں، اور صبح شام مجلس کے ہیڈر بدل بدل کر خوش ہو رہے ہیں۔ لیکن ہم اتنی آسانی سے جانے نہیں دیں گے۔
    پہلے تو آپ کو امتحان میں شان دار کامیابی
    بہت بہت مبارک ہو

    [​IMG]

    بسکٹ ہم خود لے آئے ہیں ، مٹھائی آپ کو کھلانی پڑے گی۔ اس بار ہری مرچوں کی چٹنی کی ٹریٹ نہیں چلے گی۔
    اللہ سبحانہ و تعالی دعوت دین کے لیے آپ کی خدمات قبول فرمائے، مزید توفیق دے اور نیک راہ پر ثابت قدم رکھے۔ بڑی بہن کی جانب سے ایک چھوٹا سا انعام
    [​IMG]

    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا باجی
    آپ لوگوں کی دعاوں کا بہت بہت شکریہ
    ہمیشہ مشکل وقت میں اہلیان اردو مجلس کی دعائیں دیکھ کر دل کو سکون اور اطمینان ملتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائ۔ اللہ تعالی آپ کو اس دنیا میں بھی کامیابی عطافرماۓ اور آخرت میں بھی آپ کا شمارکامیاب لوگوں میں ہو آمین!

    سسٹر ام نور العین اطلاع دینے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

    بہت مبارک ہو اعجاز بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام امتحانات میں اسی طرح کامیابی عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بہت بہت مبارک ہو شاہ جی اللہ امتحانات میں ایسے ہی کامیابیوں سے ہمکنار کریں یہ ایک قانو ن ہے جو رب کاکام کرتا ہے رب اس کاکام کرتا ہے آپ کی بڑی محنتیں مجلس کے ساتھ ہیں اللہ ان کو قبول کریں اور آپ اسی طرح سے کامیابی کے زینے طے کرتے جائیں..
    آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت بهت مبارک هو اعجاز بهائی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک لیکن مٹھائی بھولنے کی اجازت نہیں ہے ، اور انعام کھول کر تو دیکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزا ک اللہ خیرا
    بہت ہی اچھی کتاب ہے
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    اعجاز علی شاہ صاحب.بہت بہت مبارک قبول فرمائیے شاندار کامیابی پر.ھماری دعائیں رنگ لائیں گی اور زندگی کے تمام امتحانات میں کامیابی آپ کے قدم چومے گی.انشاءاللہ..یقین اور محنت شرط ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ڈیر ڈیر مبارک شہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اعجاز بھائی کو دلی مبارکباد
    اللہ اسی طرح دنیا وآخرت میں کامیابیاں عطا کرے اور حقیقی کامیابی تو آخرت کی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺍﻋﺠﺎﺯ
    ﺑﮭﺎﺉ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ
    ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻋﻄﺎﻓﺮﻣﺎﮰ ﺍﻭﺭ
    ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﺎ
    ﺷﻤﺎﺭﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ
    ﺁﻣﯿﻦ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اعجاز بھائی آپ کو اللہ دین اور دنیا میں کامیاب کرے اللہ قدم قدم پر همارے بهائ کو کامیابیاں نصیب کرے آمین یارب العالمین
    عین سسٹر اطلاع دینے کاشکریہ اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے اور کامیاب کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺑﮭﺎئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ما شاء اللہ۔بہت بہت مبارک ہو۔اسی طرح اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام
    مبارک ہو شاہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو بھائی ـ نفع اللہ بک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    آپا جی کیا یہ انعام شاہ جی کےلئے ہی ہے یا ہم بھی اس کو کھول سکتے ہیں۔۔؟ابتسامہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں