پروفیسر عبد الجبار شاکر کے آڈیو لیکچرز

عفراء نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏ستمبر 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    پروفیسر عبد الجبار شاکر رحمہ اللہ سے اہل علم بخوبی واقف ہیں۔ ان کے موضوعات میں سیرت طیبہ، اقبالیات، اور پاکستانیات شامل ہیں جن پر انہیں گہرا عبور حاصل تھا۔ مجھے ان کا پہلا تعارف اپنے سکول کے زمانے میں ان کی تقاریر سے ہوا تھا۔ ان کی رواں گفتاری، سلیس اردو اور عالمانہ طرز گفتگو کے سبب میں ان کے مداحوں میں شامل تھی اور ان کی تقاریر کی کیسٹس کو بار بار سنا کرتی تھی۔ کل یہ جان کر مسرت ہوئی کہ وہی تقاریر انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
    آپ بھی سنیے اور سر دھنیے۔

    اقبال شناسی
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور نمونہ کامل
    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    اور دیگر۔۔۔
     
    Last edited: ‏ستمبر 28, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
    لیکن پہلے تین لنک میں میرے پاس یہ ایریر آ رہا ہے -
    403 Permission Denied
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وایاک
    معذرت۔ اب دیکھیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ کام بھی اہل علم کر دیں تو زیادہ اچھا ہے! ہم کروائیں تو وہ غریب سا ہی ہو گا!
    ویسے میرے ان کے مداح ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اپنے ایک لیکچر میں بتایا تھا ، میں اپنی طالبعلمی کے زمانے میں نصابی کتب کے علاوہ روزانہ 300 صفحات مطالعہ کیا کرتا تھا۔ اور ہر ماہ اپنے جیب خرچ سے (شاید) 10 کتب خریدتا تھا۔ اور جب ملازمت ہوئی تو آدھی تنخواہ کتب خریدنے میں لگاتا تھا۔ بعد میں بیگم نے ملازمت اختیار کی تو پوری تنخواہ کتب خریدنے میں لگا دی جاتی! ان کی ذاتی لائبریری بیت الحکمت میں پچاس ہزارسے زائد کتب موجود ہیں ۔
    وفات سے قبل وہ دعوۃ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل تھے۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 6, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ لیجیے
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/پروفیسر-عبدالجبار-شاکر-رحمہ-اللہ-کا-انتقال.8408/#post-191223
    urdumajlis.net/index.php?threads/پروفیسر-عبدالجبار-شاکر…-گلزار-علم-وخطابت-کی-بہار-رفتہ.12177/
    urdumajlis.net/index.php?threads/پروفیسر-عبدالجبار-شاکر-مرحوم-اپنے-افکار-و-خیالات-کے-آئینے-میں.12178/
    http://urdumajlis.net/index.php?thr...ہ-بھی-نہیں-بياد-پروفیسر-عبدالجبار-شاکر.13419/
    http://urdumajlis.net/index.php?threads/پروفیسر-عبدالجبار-شاکر-مرحوم.13421/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں