فیض احمد فیض کے کلام سے

زبیراحمد نے 'شاعری و مصوری' میں ‏اکتوبر، 5, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حالات سےجذبات تک

    وہ طرز ِمحبت کا غروروہ فرطِ ادا کی رعنائیاں

    زباں ڈھونڈتی رہی گمشدہ الفاظ تعریفوں کے


    بہت نازک کہ ہم کو رشتہ یہ نبھانا توہے

    کچھ دل کی خواہش ہے کچھ محبت کا تقاضہ ہے


    میں کسی کے خیال ودست میں ہوں

    میں کسی کے فکرو قفس میں ہوں


    میں اس کو دیکھتامیں اس کو سوچتا

    میں کسی کی نظر وکرم میں ہوں


    انہیں بھلانے کا سوال اٹھتاہی نہیں

    وہی چھایا ہے میری نگاہوں میری سماعتوں میں


    ہم دل کی دہلیز پہ محبت سے قدم رکھتے ہیں

    کہ محبت جھکتی ہے صرف محبت کے سامنے


    ان سے نہ کریں تومحبت نام بھی نہ رہے میری زندگی میں

    وہ جان ہے وہ پہچان ہے وہ فریفتگی وہ دنیا سے بیگانگی


    ترسے ہوئے ارمان دوریوں کی آگ میں جھلس رہے ہیں

    دل کہتاہے وہ جتنا بے خبر ہے وہ اتنا باخبر بھی ہے


    تقدیر بس تقدیر ہے تقدیر ہی توہے

    انسان ہے نہ مان کر مان ہی لیتاہے


    زبیراحمد
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کیا بات ہے زبیر بھائی آپ ایک شاعر بھی ہیں !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    فیض کا کلام تصویر میں ہونے کی وجہ سے میرے پاس نظر نہیں آ رہا۔ کتنا اچھا ہو اگر آپ اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کر کےیہاں شائع کردیں
     
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بس حقیر سی کوشش کرلیتاہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں