ہماری مجلس کی روح رواں 'ام نور العین' کے 19000 مراسلات مکمل

عفراء نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حاضرین و ناظرین مجلس!​

    اطلاع کی جاتی ہے کہ ہماری اردو مجلس کی نہایت معزز اور قابل 'رکن مجلس علماء' عین باجی کے انیس ہزار مراسلات مکمل ہو چکے ہیں! اس کے لیے ہم ان کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح اپنے مفید مراسلات سے ہمیں مستفید کرواتی رہیں اور مجلس کی رونق بحال رکھنے میں اپنا حصہ ڈالتی رہیں۔
    عین باجی ہم سب آپ کے بے حد شکرگزار ہیں کہ آپ ہمارے لیے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت نکالتی ہیں۔ بلاشبہ ہمارے لیے آپ کی راہنمائی بہت اہمیت رکھتی ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام کے لیے جزائے خیر دے اور مزید کی توفیق دے اور مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب بھی کو اخلاص نیت کے ساتھ مل کر دین کا کام کرنے کی توفیق دے اور شیطان کی چالوں سے اپنی حفاظت میں رکھے۔

    بارک اللہ فیک ووفقک لکل خیر​

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر آپ کو بہت مبارک هو ماشاءاللہ مبارک باد کی صیح حقدار هیں دین کی بات هو یا دنیاوی هر بات میں آپ کی پوسٹ بہت اچھی هوتی هے اللہ آپ کے اس مخلصانہ کام کو قبول فرمائے اتنی مصروفیت میں سے بهی ٹائم نکال لیتی هیں اللہ آپ کو بہترین جزا دے صحت کے ساته خوشیئوں بهری زندگی دے اور دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین یارب العالمین
    عفرا سسٹر اطلاع دینے کاشکریہ اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ام نورالعین باجی
    اللہ تعالی آپ کی دنیا و آخرت کی مشکلات آسان فرمائے
    عفراء بہن بہت بہت شکریہ اطلاع کیلئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ماشااللہ مبروک عین باجی ۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ اور لکھنے کی مزید ہمت عطا فرمائے ۔آمین

    عین باجی اس پر کسی ٹریٹ کی گنجائش نکلتی ہے؟:giggle:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    بهت بهت مبارک هو سسٹر ام نورالعین.
    الله آپ کے علم و عمل. میں اور برکت دے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    مبروك مبروك، الله ام نور العین باجی کے ان مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے دنیا وآخرت میں بہتر بدلہ دے
    ماشاء اللہ باجی کا ہر تھریڈ بہترین معلومات پر مشتمل اور ہر کومینٹس معتدل ہوتا ہے.. اللہ مزید آپ سے دین کہ خدمت لے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    مبروک الف مبروک ۔۔۔نورالعین باجی ماشاء اللہ آپ کے تمام پوسٹ بہت ہی قیمتی معلومات سے بھرپور ہوتے ہیں خواہ وہ اسلامک ہوں یا دنیاوی ۔ اللہ آپ کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین امیدِِواثق ہے کہ ااردو مجلس کے اراکین ہمیشہ اسی طرح محظوظ ہوتے رہینگے ۔ اللہ آپ کو صحت و تندُرستی کے ساتھ دراِعمر عطا فرمائے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام نور العین۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں خیر و بھلائ عطا فرماۓ آمین!

    سسٹر عفراء اطلاع دینے کا شکری۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ماشاءاللہ. وماتوفیقی الا بااللہ
    آج کے مصروف ترین دور میں وقت نکالنا اور نہایت عمدہ مواد ومعلومات اور تبصروں سے نوازنا آسان نہیں.
    اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے.اور اجر عظیم سے نوازے.
    مبارکــــــــــــباد کی واقعی مستحق ہیں آپ.بہت مبارکــــــــــ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بالکل نکلتی ہے! :) اگلی بار جب آپ پاکستان آئیں تو دونوں مل کر لیں گے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعليكم السلام ورحمة الله وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر ام نور العین۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے اور آپ کے ہر نیک کام کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
    عفراء سسٹر اطلاع کرنے کا شکریہ ، اللہ آپ کو بھی دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا کرے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا و تقبل منا و منکم۔
    اردو مجلس کا روح رواں تو ہر رکن اور منتظم کے دل میں موجود حب فی اللہ اور نیکی کا وہ جذبہ ہےجو انہیں اس فورم سے جوڑے ہوئے ہے۔
    اللہ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ میرے لیے یہ قیمتی تحفہ ہیں جس کے لیے شکر گزاری اور عاجزی سے آنکھیں نم ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل ہے ضرور، کیا حاضر کروں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    بہت بہت مبارک ہو پیاری بہن۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم سب کو بهی شامل کریں کسی ایک کے لیئے نہیں اللہ آپکو بہت بہت خوشیاں دے آمین یارب العالمین
    آپ کی هر پوسٹ همارے لیئے تحفہ هے اللہ قبول فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  19. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  20. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    فل الحال دعائیں اور میرے پاکستان آنے کے بعدکچھ بھی بنا کر کھلا دیجیے گا ۔

    جزاک اللہ خیر ۔یہ بھی ٹھیک ہے۔ ابھی اسی پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں