حادثہ کربلا اور سبائی سازش - ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ

ابو ابراهيم نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏نومبر 2, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    [​IMG] مادہ کا بیان

    عنوان: حادثہ کربلا اور سبائی سازش
    زبان: اردو
    نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    مختصر بیان: حادثہ کربلا اور سبائی سازش:
    پیش نظر کتاب میں ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ۔ نے حادثہ کربلا کے تعلق سے سبائی سازشوں کو بے نقاب کرکے واقعہ کی اصل حقیقت سے متعارف کرایا ہے، نیز یزید بن معاویہ کی شخصیت وسیرت کے حوالے سے کتاب وسنت وآثار سلف کی روشنی میں تفصیلی کلام کیا ہے۔کتاب کا مطالعہ ہرعام وخاص کے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا۔
    لنک:

    http://www.islamhouse.com/735453/ur/ur/books/حادثہ_کربلا_اور_سبائی_سازش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں